دوحہ معاہدے پر عملدر آمد ہونا بہت اہم ہے ، ترجمان افغان طالبان تفصيلات جانئے: DailyJang
ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ دوحہ معاہدے پرعملدر آمداور بین الافغان مذاکرات کاشروع ہونا بہت اہم ہے۔ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ جنگ اس لیے جاری ہےکیونکہ اسکے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی حل نہیں ہے ۔ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی اور بین الافغان مذاکرات ہی مسئلےکا منطقی حل ہیں۔.
ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ دوحہ معاہدے پرعملدر آمداور بین الافغان مذاکرات کاشروع ہونا بہت اہم ہے۔ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ جنگ اس لیے جاری ہےکیونکہ اسکے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی حل نہیں ہے ۔ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی اور بین الافغان مذاکرات ہی مسئلےکا منطقی حل ہیں۔پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فورٹ منرو میں زرتاج گل کی گاڑی پر پتھراؤوزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو بازا ر آمد کے موقع پر ناخوش گوار واقعہ پیش آیا ہے۔
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدرواشنگٹن : امریکی صدر نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔
مزید پڑھ »
اچھی بات ہے نیب نے حلیم عادل کیخلاف ایکشن لیا، ناصر حسین شاہسندھ کے وزیرٍ بلدیات و اطلاعات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ بہت اچھی بات ہے کہ نیب نے حلیم عادل شیخ کی غیر قانونی زمینوں پر ایکشن لیا۔
مزید پڑھ »
نواز شریف اور زرداری کی مجرمانہ سیاستعمران خان صاحب پر بہت سارے لوگوں نے احسانات کئے ہوں گے لیکن ان کے اصل محسن میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری ہیں ۔ان دونوں کی حرکتوں کی وجہ سے وہ وزارت عظمیٰ کے لئے . . تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi ) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردووفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار -
مزید پڑھ »