اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں خاور مانیکا کا ماضی میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دیا گیا بیان چلادیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے اور کیس سے متعلق یو...
کپتان بابراعظم عید کہاں منائیں گے؟ پیغام جاری کر دیادوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت، عدالت میں یو ایس بی میں کیا چیز چلا دی گئی ؟ جانئےاسلام آبادعدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں خاور مانیکا کا ماضی میں بشریٰ بی بی کے بارے میں دیا گیا بیان چلادیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے اور کیس سے متعلق یو ایس بی عدالت میں جمع کروائی، سیشن عدالت نے عدالتی عملے کو یو ایس بی چیک کر نے کی ہدایت کی۔ عدالت میں عثمان گل کا کہناتھا کہ خاور مانیکا نے تین بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی ، پھر کیا رہ گیا ؟اگر خاور مانیکا نے طلاق دے دی تو پھر رجوع کا حق ختم ہو گیا۔عدالت میں خاورمانیکا کی جانب سے ماضی میں بشریٰ بی بی سے متعلق دیا گیا بیان چلایا گیا ، عثمان گل نے کہا کہ خاور مانیکا نے بیان میں کہا میری سابقہ اہلیہ دنیا کی پاک خاتون تھیں، عدالت نے کہا ملزم نے چارج شیٹ پر دستخط نہیں کیئے ، جبکہ دستخط ہوئے، جوڈیشل آرڈر بھی مناسب نہیں ، بتایا گیا بشریٰ بی بی عدالت کو اطلاع کے بغیر واپس چلی گئیں، بشریٰ بی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،چیف...
مزید پڑھ »
امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
مزید پڑھ »
گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ، عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہو گیا جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ...
مزید پڑھ »
پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »