دورہ انگلینڈ سے قبل قرنطینہ ٹریننگ کیلئے منصوبہ بندی شروع، کھلاڑیوں کو کہاں اور کس طرح رکھا جائے گا اور انگلینڈ روانگی کیسے ہو گی؟ منصوبہ سامنے آ گیا

پاکستان خبریں خبریں

دورہ انگلینڈ سے قبل قرنطینہ ٹریننگ کیلئے منصوبہ بندی شروع، کھلاڑیوں کو کہاں اور کس طرح رکھا جائے گا اور انگلینڈ روانگی کیسے ہو گی؟ منصوبہ سامنے آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ انگلینڈ سے قبل کرکٹرز کی قرنطینہ ٹریننگ کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جس کے تحت منتخب 25

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منتخب 25 کھلاڑیوں کو تین ماہ بائیو سیکیور ماحول میں گزارنا ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق جون کے اوائل میں ٹریننگ سے قبل تمام کرکٹرز، معاون سٹاف اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی سٹاف کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔

’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رہائش، کھانے پینے اور ٹریننگ کے ساتھ بالمقابل واقع قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی سہولیات ہوں گی اور دونوں مقامات کو وائرس سے پاک رکھنے کے انتظامات کئے جائیں گے، ابتداءمیں کرکٹرز این سی اے میں جوڑیوں کی شکل میں پریکٹس کریں گے اور پھر اگلے 3 ہفتوں میں گروپس میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھاتے ہوئے آخر میں تمام اکھٹے ہوجائیں گے۔

ذرائع کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں انگلینڈ پہنچ کر قرنطینہ اور ٹریننگ ہوگی جبکہ اگست میں 3 ٹیسٹ اور اتنے ہی ٹی 20 میچز مکمل ہونے کے بعد کرکٹرز کی وطن واپسی ہوگی، یوں پورے 3 مہینے بائیوسیکیور ماحول میں گزارنے کے بعد گھروں میں جانے کا موقع ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع منصوبہ: فلسطین کی امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کی دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

متنازع منصوبہ: فلسطین کی امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کی دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بحیرہ احمر سیاحتی منصوبہ، کچرے کی ری سائیکلنگ ہوگیبحیرہ احمر سیاحتی منصوبہ، کچرے کی ری سائیکلنگ ہوگیسعودی عرب بحیرہ احمر میں بہت بڑا سیاحتی منصوبہ شروع کر رہا ہے۔ اسے ’کچرا فری‘ بنانے کے لیے طے شدہ سکیموں پر عمل درآمد تیز کردیا گیا ہے‘الشرق
مزید پڑھ »

کرکٹرز کی قرنطینہ ٹریننگ کیلیے منصوبہ بندی، جون میں کورونا ٹیسٹ - ایکسپریس اردوکرکٹرز کی قرنطینہ ٹریننگ کیلیے منصوبہ بندی، جون میں کورونا ٹیسٹ - ایکسپریس اردومنتخب 25 کھلاڑیوں کو3 ماہ بائیو سیکیور ماحول میں گزارنا ہوں گے،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وزیراعظمعوام کو ریلیف فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، اس دوران بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیراعظم کو پیش کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگپاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگپاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ کے حوالے سے بریفنگ TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 10:57:45