دورہ سعودی عرب وزیراعظم عمران خان محوپرواز

پاکستان خبریں خبریں

دورہ سعودی عرب وزیراعظم عمران خان محوپرواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

دورہ سعودی عرب، وزیراعظم عمران خان محوپرواز

تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے،دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدے، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے ۔

معاون خصوصی شہباز گل کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کے درمیان آج ملاقات ہوگی،وفد کے ارکان کی ملاقاتیں اور معاہدوں پر دستخط بھی آج ہی ہونگے، شہبازگل نے کہاکہ وزیراعظم کل مدینہ منورہ روانہ ہونگے، روضہ رسولﷺ پر حاضری دینگے، ہفتے کو وزیراعظم مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کریں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-13 16:41:04