محمد رضوان کورونا کا شکار ہونے کے سبب دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم کے ہمراہ روانہ نہیں ہو سکے تھے۔ Read more: DawnNews PakvsEng
بابر اعظم نے کہا کہ ان کا بھارت کے بجائے پاکستانی کھلاڑیوں سے موازنہ کیا جائے— فائل فوٹو: اے ایف پی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منعقدہ خصوصی آن لائن سیزشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ میں موجود بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے موازنے پر اعتراض کیا۔انہوں نے کہا کہ میں زیادہ خوش ہوں گا اگر آپ میرا پاکستانی لیجنڈز جاوید میانداد، انضمام الحق، یونس خان یا محمد یوسف سے موازنا کریں گے، میرا کوہلی یا بھارتی کھلاڑی سے موازنہ کیوں کرتے ہیں۔
انگلینڈ کی کنڈیشنز کے حوالے سے سوال پر بابر نے کہا کہ انگلینڈ ڈیوک کا گیند استعمال ہوتا ہے، گیند کا زیادہ فرق ہے، وہاں گیند زیادہ سوئنگ اور سیم ہوتی لیکن انگلینڈ میں پرفارم کرنے کے بعد دیگر ممالک کے خلاف بھی کھیلنے کا اعتماد ملتا ہے اور میرا ہمیشہ سے ٹارگٹ ٹیم کو ٹاپ پر لانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں باؤلر یا اس کی ساکھ کو نہیں بلکہ ہر گیند کو میرٹ پر کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، بلاشبہ انگلینڈ کا باؤلنگ اٹیک بہترین ہے اور انہیں ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کا ایڈوانٹیج ہو گا لیکن میں اس چیلنج کے ساتھ رنز...
ایک اور سوال کے جواب میں بابر نے کہا کہ دورہ انگلینڈ میں وکٹ کیپر میں ہماری ترجیح محمد رضوان ہیں کیونکہ انہوں نے آسٹریلیا میں بھی کافی اچھی کارکردگی دکھائی اور پھر ہوم سیریز میں بھی ہمارے ساتھ تھے لہٰذا ہمارا ماننا ہے کہ انہیں بھرپور موقع ملنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے انگلینڈ میں دو سیریز برابر کی ہیں، ہم اعتماد کے ساتھ یہاں آئے ہیں اور مجھے امید ہے کہ ٹیم اچھا کھیلیں گے، یہاں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا اور ہم اچھے انداز میں ٹریننگ کر رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیادورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلالیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دورہ انگلینڈ کے دوران یہ کھلاڑی پہلی ترجیح ہو گا؟بابر اعظم نے ایسا نام لے دیا کہ سرفراز احمد بھی ہکا بکا رہ جائیںلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتا یا ہے کہ محمد رضوان ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں ،وہ ہماری پہلی ترجیح
مزید پڑھ »
دورہ انگلینڈ کے دوران کھلاڑی ڈپریشن کے باعث آپس میں لڑ سکتے ہیں: انضمام الحق کو خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام نے خدشات کا اظہار کرتےر ہوئے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہی محدود رہنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں اور آپس میں لڑ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »