دورہ انگلینڈ کیلئے قومی شمولیت کیساتھ ہی سرفراز احمد نے دبنگ اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی شمولیت کیساتھ ہی سرفراز احمد نے دبنگ اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ ہمیشہ سے مشکل رہا ہے کیونکہ وہاں کی کنڈیشنز قدرے مختلف ہوتی

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انگلش سرزمین پر ہمارے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے،توقع ہے کہ یہ دورہ بہتر رہے گااور ٹیم بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا پریشانی کا شکار ہے، ہم سب کو مل کر اس موذی بیماری سے لڑنا ہو گا، غیر معمولی انداز میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ 5 کو پوری دنیا میں سراہا گیا، ایونٹ میں دنیا کی بہترین باؤلنگ کے ساتھ اعلیٰ معیار کی کرکٹ بھی نظر آئی لیکن اس کی...

کورونا کی وجہ سے ختم ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے ایک میچ میں تماشائیوں سے خالی میدان کو دیکھ کر بہت عجیب سا لگا تھا،تماشائیوں کا گراﺅنڈ میں ہونا ایک الگ ہی لطف دیتا ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ حالیہ دنوں میں مسلسل محنت کی وجہ سے میری فٹنس میں بھی بہتری آئی ہے،میں ان دنوں گھر پر ہی رہ کر فزیکل ٹریننگ کر رہا ہوں جبکہ رننگ کیلئے اپنی گلی کو ٹریک بنایا ہوا ہے، زیادہ تر وقت گھر میں اپنے بیٹے عبداللہ کے ساتھ کرکٹ کھیلنے میں گزر جاتا ہے،میں اس کا نیٹ بولر بن کر رہ گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ: سرفراز احمد اور فواد عالم کو گرین سگنلدورہ انگلینڈ: سرفراز احمد اور فواد عالم کو گرین سگنل
مزید پڑھ »

”سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ ہوں گے “ مصباح الحق نے انتہائی حیران کن اعلان کر دیا”سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ ہوں گے “ مصباح الحق نے انتہائی حیران کن اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ ہوں
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہطیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کیلئے جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 16:31:49