سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دورۂ لندن کے دوران ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ملاقات حسن نواز کے دفتر میں کی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم نے نواز شریف سے ملکی امور پر بات چیت کی۔
گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شہباز شریف حکومت کی کارکردگی متاثر کن نہیں تھی. ہمیں ملکی معاملات دیکھنے ہوں گے۔ میں کسی کے استقبال کا قائل نہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
استقبال کا قائل نہیں پہلےنواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے چاہئیں شاہد خاقان عباسیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وہ کسی کے استتقبال کے قائل نہیں ہیں، پہلے نواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے
مزید پڑھ »
کسی کے استقبال کا قائل نہیں ہوں نواز شریف سے ملاقات کے بعد شاہد خاقان کا بیانسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ کسی کے استقبال کے قائل نہیں ہیں۔ پہلے میاں صاحب کے عدالتی معاملات درست کریں۔ شاہد خاقان عباسی نے لندن میں ن
مزید پڑھ »
2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے: احسن اقبالماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف کی واپسی ایک سنگ میل کی حیثیت
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے باقاعدہ آغاز سے قبل احمد آباد میں میگا ایونٹ کے تمام کپتانوں کی ملاقات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »