دوستی کا نیا باب ، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ -

پاکستان خبریں خبریں

دوستی کا نیا باب ، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دوستی کا نیا باب ، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China

ٹیکسلا: ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت توانائی، گھروں کی تعمیر،برآمدات کے فروغ، باہمی تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا، چینی سفیر نے کہا ایچ ایم سی،چینی کمپنیوں میں بزنس تعاون پاک چین دوستی کا نیا باب ہے۔

چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ اور چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن کی موجودگی میں دستخط ہوئے، ایم ڈی ایچ ایم سی نےچینی نیشنل الیکٹرک کمپنی ، چائنا کنسٹرکشن کمپنی،شنگ لنگ ایکسپورٹ کمپنی ودیگرکمپنیوں سے معاہدے پر دستخط کئے، جس سے توانائی،گھروں کی تعمیر،برآمدات کےفروغ،باہمی تجربات کاتبادلہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn Newsفوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP COVID19
مزید پڑھ »

ظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھاسون کو خوش آئند کہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:07:29