دوسری شادی نہ صرف اپنی خوشی بلکہ بچوں کی بھلائی کے لیے بھی کی
پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور کا کہنا ہے کہ ان کا دوسری شادی کا ارادہ نہیں تھا تاہم اچھا شخص ملا تو شادی کا فیصلہ کرلیا۔
دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق، اور دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ دانیہ انور نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 19 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور یہ شادی 6 سال تک چلی تاہم ان کے پہلے شوہر نشے کے عادی تھے اور ان کے رویے دن بہ دن خراب ہوتے گئے۔ وہ نہ صرف تشدد کرتے بلکہ ان کی تضحیک بھی کرتے تھے، جس کی وجہ سے انہوں نے اس رشتے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
دانیہ کا کہنا تھا کہ طلاق کے بعد انہوں نے کچھ عرصے کے لیے دوبارہ شادی نہ کرنے کا سوچا تھا، لیکن جلد ہی ان کی زندگی میں ایک اچھا شخص آیا، جن سے ان کا دو سال تک تعلق رہا۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے دوسری شادی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کی عمر اب 37 سال ہے، اور وہ اپنی زندگی میں سکون اور خوشی محسوس کرتی ہیں کیونکہ ان کی ساس اور سسر بھی بہت اچھے ہیں جو انکی بہت رہنمائی بھی کرتے...
یاد رہے کہ کچھ دن قبل ایک پروگرام میں دانیہ انور نے انکشاف کیا تھا کہ وہ مشہور فلمی اداکار ندیم بیگ کی بہو اور فرحان بیگ کی اہلیہ ہیں۔Jan 03, 2025 09:58 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کے لیے خطاب کیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تمام بینکاروں سے گزارش کی کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر نے پاکستان کے اقتصادی مسائل کے بارے خطاب کیے اور کہا کہ حکومت نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کیوں کہ نجی شعبہ معاشی ترقی کے لیے کامیابی کرنے چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »
ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کیپاکستانی اداکارہ ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی اینور کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کی ہے جو 2024 کا حوالہ دیتی ہے اور 2025 کے لیے Wishes کا اظہار کرتی ہے۔
مزید پڑھ »
ترکی کی کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کے لیے پیشکش کیترکی کی ایک کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دیدوسری شادی کا فیصلہ میرے لیے نہایت مشکل اور ناگزیر تھام ارشاد بھٹی کا جذباتی بیان
مزید پڑھ »