دوسرا ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی ، شاندار اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

دوسرا ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی ، شاندار اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے دوسر ے ٹیسٹ میں سری لنکن باولرز کو مار مار کر

بھرکس نکال دیاہے اور اب تک 555 رنز بنا لیے ہیں جس میں پاکستان کے چاروں اوپننگ بلے بازوں نے سینچری مار کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔پاکستانی لڑکیوں کا رشوت دے کر محرم کے بغیر عمرہ پر جانے کا انکشاف، نیا ہنگامہ برپا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے کھیل کا پہلا سیشن مکمل ہو گیاہے جس میں پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 555 رنز بنالیے ہیں ۔ پہلی مرتبہ پاکستان کے پہلے چار بلے بازوں کی جانب سے سینچریاں سکور کی گئی ہیں جو کہ اپنی نوعیت کا مفرد اعزاز ہے ۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شان مسعو د نے 135 ، عابد علی نے 174 ، اظہر علی نے 118 اور بابراعظم 100 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ۔بابراعظم کی ٹیسٹ کیریئر کی یہ چوتھی سینچری ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے پاکستان کیلئے 2 سال بعد ملٹری ٹریننگ اور تعلیمی پروگرام بحال کر دیاامریکہ نے پاکستان کیلئے 2 سال بعد ملٹری ٹریننگ اور تعلیمی پروگرام بحال کر دیاامریکہ نے پاکستان کیلئے 2 سال بعد ملٹری ٹریننگ اور تعلیمی پروگرام بحال کر دیا America Pakistan USResumed MilitaryEducationAndTrainingProgram StateDept pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹونٹی: انگلینڈ نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو ہرا کر کلین سویپ کر دیاتیسرا ٹی ٹونٹی: انگلینڈ نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو ہرا کر کلین سویپ کر دیا
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کراچی ٹیسٹ میں 5 لنکن بلے باز آؤٹ کر کے خوششاہین آفریدی کراچی ٹیسٹ میں 5 لنکن بلے باز آؤٹ کر کے خوش
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں شدید آتشزدگی،وزیراعظم نے چھٹیاں منسوخ کر دیںآسٹریلیا میں شدید آتشزدگی،وزیراعظم نے چھٹیاں منسوخ کر دیںآسٹریلیا میں شدید آتشزدگی،وزیراعظم نے چھٹیاں منسوخ کر دیں Australia ForestsFires DangerousFire Firefighters Casualties AustraliaFires TwoVolunteer AustralianPM Cancelled Holidays
مزید پڑھ »

خاتون کی ماہرہ خان پر تنقید، اداکارہ نے بر وقت جواب دیکر لاجواب کر دیاخاتون کی ماہرہ خان پر تنقید، اداکارہ نے بر وقت جواب دیکر لاجواب کر دیا
مزید پڑھ »

آسٹریلوی وزیراعظم نے جنگلاتی آگ نظرانداز کرنے پر اپنی عوام کو معذرت پیش کر دیآسٹریلوی وزیراعظم نے جنگلاتی آگ نظرانداز کرنے پر اپنی عوام کو معذرت پیش کر دیآسٹریلوی وزیراعظم نے جنگلاتی آگ نظرانداز کرنے پر اپنی عوام کو معذرت پیش کر دی Australia ScottMorrison Apologized BushFire ScottMorrisonMP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:29:58