دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو !!

پاکستان خبریں خبریں

دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو !!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

یہ بات تو 1996کی ہے، جب میں بھی نوکری میں تھی۔ ایک کمیٹی بنائی گئی ۔ اس کمیٹی کے سربراہ سید فخر امام تھے۔ میں نے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ جب ہم کسی سفیر کے... کالم پڑھئے: تحریر: کشور ناہید DailyJang

یہ بات تو 1996کی ہے، جب میں بھی نوکری میں تھی۔ ایک کمیٹی بنائی گئی ۔ اس کمیٹی کے سربراہ سید فخر امام تھے۔ میں نے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ جب ہم کسی سفیر کے ساتھ ملاقات کیلئے جاتےہیں تو اسکی میز پر ایک IN اور ایک OUT ٹرے ہوتی ہے۔ نہ باہر چپڑاسی ،نہ چائے والا سکون اور اطمینان سے اس کے ساتھ پروجیکٹ پر تفصیلات طے ہوتی ہیں۔ میٹنگ کے ختم ہونے کے بعد مہمان اور سفیر محترم دونوں اٹھ کر ٹی روم میں جاتے ، اپنی چائے بناتے ہیں۔ علاوہ ازیںمیں نےکہا کہ ہمارے زیادہ تر سیکرٹری نمائش کیلئے کمپیوٹر سامنے رکھ...

1996 کےزمانےکے 24سال بعد پھر ابال اٹھا ہے کہ دفتروں میں عملہ کم کیا جائے سارا مسئلہ یہ ہے کہ سفارش پہ رکھے ہوئےچاہے وہ سرکاری دفتر ہو کہ پی آئی اے کہ ریلوے یااسٹیل ملز۔ کہیں بھی تجزیہ کریں تو آپ کو کم از کم 30 فی صد سفارشی لگے دکھائی دینگے جو کہ کام واقعی کچھ نہیں کرتے۔ غنڈہ گردی انکا شیوہ ہے شرفا ان سے ڈرتے ہیں۔ یہ سلسلہ ساری طرح کی حکومتوں کے درمیان پھلتا پھولتا رہا۔ اسی طرح لیبر فیڈریشن کے نام سے لوگ اپنی دھونس جماتےرہتے...

اعلیٰ عہدوں پر ایسے سفارشی طریقے پے تعینات لوگوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہمارے تو پر جلتے ہیں۔ لطف کی بات یہ ہے کہ دو رقیبوں کا میزبان ایک ہی شخص ہوتا ہے ۔ کورونا کے زمانے کے آشوب کےوقت ہم کیا ساری دنیا کہتی رہی ہے کہ اب جب کہ اس وقت لاکھوں لوگ موت کا نوالہ بن چکےہیں۔ حقیقت میں ہزاروں میں ہوٹل، پب اور ریستوران بند ہو رہے ہیں۔ مگر ہماری سرکاری دفاتر کی وہی ہے چال بے ڈھنگی کسی بھی سیکرٹریٹ میں چلے جائیں کرسیوں پہ اوپر ٹانگیں کر کے ویلے بندے نظر آئینگے۔ جب تک ہمارے دفتروں میں آدھا فالتو اور...

بنیادی سوال یہ ہے کہ آخر اس لشکر بے مہار سے نجات کیسے دلائی جائے۔ اور سانپ بھی مرے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ اولین طریقہ تو یہ ہے کہ ان تمام نچلے اسٹاف کو گولڈن ہینڈ شیک دیکر فارغ کر دیا جائے۔ باصلاحیت نیا عملہ نئے اسکیل پر رکھا جائے۔ اس و قت کوئی رو رعایت نہیں برتی جائے۔ صرف صلاحیت کو سامنے رکھا جائے۔ مثال کے طور پر نوشین جاوید کو ان کی اعلیٰ صلاحیتوں کے باعث چیئرمین ایف بی آر لگایا گیا۔ ڈاکٹرحیدر یوسف پاکستان کا ہی پڑھا لکھا ہے اور باہر جا کر اور سونا بن کر چمکا۔ اسی طرح ٹیلی کمیونیکیشن کو ایک...

ہمارے یہاں دستور یہ ہے کہ بچہ میٹرک کرے تو اس کو دفتر میں چپراسی لگوا کر پکی نوکری کرو ادی جائے پھر باپ کے مرنےکے بعد وہ اس کی جگہ لگارہتا ہے اور سارے محکموں میں یہی دستور ہے چاہے وہ ڈرائیور ہو کہ الیکٹریشن ہوکہ باورچی کہ خاکروب۔ نسل در نسل لوگ لگائے جاتےہیں۔ اب ذرا حالات بہترہوئے ہیں۔ میٹرک کے بعد لڑکے کو کمپیوٹر اس طرح سکھا دیتےہیں جیسے ٹائپنگ اور پھر زمانہ بدل کے کہیں کا کہیں پہنچ گیا۔ ہم ہیں کہ میٹرک اور کمپیوٹر بیسک کو کافی سمجھتے ہیں۔ آج سے تیس برس پہلے ٹریکٹر خراب ہو کہ بجلی خراب ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایران میں دھماکے: اہم مقامات پر پُراِسرار حملوں کے پیچھے کون ہے؟ایران میں دھماکے: اہم مقامات پر پُراِسرار حملوں کے پیچھے کون ہے؟پچھلے تین ماہ سے ایران میں ملک کے حساس مقامات پر دھماکوں اور آتش زنی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور انھیں اچھا خاصا نقصان پہنچا ہے۔ آتش زنی کے ان واقعات میں سے کئی ایک جوہری تنصیبات، آئل ریفائنریاں، بجلی گھروں، اہم فیکٹریوں اور کاروباری اداروں میں پیش آئے۔
مزید پڑھ »

’وائرس نہ ہوتے تو انسان میں حمل مختلف ہوتا، یا ہوتا ہی نہیں‘’وائرس نہ ہوتے تو انسان میں حمل مختلف ہوتا، یا ہوتا ہی نہیں‘ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر ایسے کئی وائرس موجود ہیں جن کے بارے میں ہم ویسے تو کچھ نہیں جانتے لیکن وہ پسِ پردہ رہ کر اس زمین پر حیاتیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:39:27