مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال کر دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لکھے گئے خط میں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ اور پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطاق خط میں کہا گیا ہےکہ سینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جلد بلانے پر بھی زور دیا...
خیال رہے کہ سپریم کورٹ میں اس وقت 17 ججز کی جگہ 15 ججز کام کر رہے ہیں ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ جوڈیشل کمیشن کے سینیئر ممبر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشسینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوریوفاقی کابینہ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری دے دی۔اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزارت سمندر پار
مزید پڑھ »
10 مئی کو آر یا پار دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے نیا خواب دیکھ کر نئی تعبیر بتا دی10 مئی کو ہونے والے آئی ایم ایف ایگز یکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، شیخ رشید کا دعویٗ
مزید پڑھ »
گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، مزاحمت پر دو افراد زخمیڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو افراد میں سے ایک مغوی کو مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے: پولیس
مزید پڑھ »
عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ پریکٹس بل پر حکم امتناع ختم کرے، وکلاء کنونشن کا اعلامیہججز اور ان کے خاندان کے افراد کی مبینہ آڈیوز سامنے آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے انکوائری کا مطالبہ: اعلامیہ
مزید پڑھ »