دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہ

پاکستان خبریں خبریں

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع

حکومت نے ٹھٹھہ کے علاقے میں ’’دھابیجی اسپیشل اکنامک زون‘‘ کے قیام کے لیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔

اسپیشل اکنامک زون کے اسٹرٹیجک مقام کراچی کی بندرگاہوں کے قریب ہونے سے عالمی تجارتی راستوں سے بہترین رابطہ فراہم ہوگا جبکہ ’’دھابیجی اسپیشل اکنامک زون‘‘ سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع ہیں۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ’’دھابیجی اسپیشل اکنامک زون‘‘ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھابیجی اسپشل اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھدھابیجی اسپشل اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھدھابیجی اسپشل اکنامک زون سی پیک 2.0 کو فروغ دینے کے ساتھ 3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاریچینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاریسیکورٹی کے نام پر رہائش گاہوں میں محصور کردیا جاتا ہے، چینی سرمایہ کاروں کا سندھ ہائیکورٹ میں موقف
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاریسندھ ہائیکورٹ میں چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاریسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے چینی سرمایہ کاروں کی پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں. درخواست گزاروں نے عدالت میں کہا کہ پولیس کی ہراسگی اور بھتہ خوری سے بچایا جائے ورنہ لاہور یا چین واپس چلے جائیں گے.
مزید پڑھ »

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیاچینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کیاچینی سرمایہ کاروں نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے سندھ پولیس کے ہاتھوں بدسلوکی کے خلاف مدد مانگئی ہے، جس کی رپورٹ 24NewsHDTV چینل نے کی ہے۔ چھ چینی سرمایہ کاروں نے اپنے وکیل مہsud Advocate کے ذریعے SHC میں تینے عدالت سے انصاف اور سندھ پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے اور چلاس کے خلاف حفاظت مانگی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ پولیس پر چینی سرمایہ کاروں کے الزامات: وزیر داخلہ نے ابتدائی انکوائری کا حکم دیاسندھ پولیس پر چینی سرمایہ کاروں کے الزامات: وزیر داخلہ نے ابتدائی انکوائری کا حکم دیاکراچی پولیس پر بھتہ خوری اور ہراسانی کے الزامات پر چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے عدالت سے رجوع کرنے کے معاملے پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے نوٹس لیا ہے اور آئی جی سندھ کو انکوائری کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے ایک سنیئر پولیس افسر کو انکوائری افسر مقرر کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیاکاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیااوگرا،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی، اسپیشل ٹیکنالوجی زون،ٹوبیکو بورڈ ودیگر ادارے شامل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:21:06