ورلڈ کپ کے وینیو دھرم شالہ کی آؤٹ فیلڈ پر انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ بہت خراب ہے۔
انگلش کپتان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے دوران محتاط رہنا پڑے گا ، اگر یہ میری نظر میں خراب آؤٹ فیلڈ ہے تو پھر تھوڑا احتیاط کرنے کی ضرورت ہے ، جب آپ ملک کے لیے کھیل رہے ہو تے ہیں تو پھر احتیاط نہیں کر سکتے۔
جوز بٹلر نے کہا کہ آپ ایک ایک رنز بچانے کے لیے پورا زور لگا دیتے ہیں ، آپ کو فیلڈنگ کے دوران اعتماد رکھنا پڑتا ہے ،آؤٹ فیلڈ اتنی اچھی نہیں ہے جتنی یہ ہو سکتی ہے یا جتنی اچھی ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ افغانستان ٹیم کے انگلش کوچ جوناتھن ٹراٹ نے بھی افغانستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے بعد انگلینڈ کو خبردار کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر بھی پریشان، اپنے کھلاڑیوں کو محتاط رہنے کی ...نئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر بھی پریشان ہیں اور انہوں نے اپنے کھلاڑیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت بھی کر دی ہے ۔دراصل انگلش کپتان دھرم شالا اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ سے پریشان ہیں اور انہیں خراب آؤٹ فیلڈ کی فکر ستانے لگی ہے۔دھرم شالا میں کل انگلینڈ اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ شیڈولڈ ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ' کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے دوران محتاط رہنا پڑے گا ، اگر یہ میری نظر میں خراب آؤٹ
مزید پڑھ »
بھارتی گراؤنڈ کی خطرناک حالت کے باعث کھلاڑیوں کی انجری کا خطرہبھاتی گراؤنڈ کی خطرناک آؤٹ فیلڈ نے کھلاڑیوں کی انجری کے امکانات بڑھا دیے، افغان کوچ جوناتھ ٹروٹ نے مٹی سے اٹے گراؤنڈ کے حوالے سے خدشات ظاہر کردیے۔
مزید پڑھ »
بھارتی گراؤنڈ کی خطرناک حالت کے باعث کھلاڑیوں کی انجری کا خطرہبھاتی گراؤنڈ کی خطرناک آؤٹ فیلڈ نے کھلاڑیوں کی انجری کے امکانات بڑھا دیے، افغان کوچ جوناتھ ٹروٹ نے مٹی سے اٹے گراؤنڈ کے حوالے سے خدشات ظاہر کردیے۔
مزید پڑھ »
بھارت کا ایسا سٹیڈیم جہاں ورلڈ کپ میں شریک کرکٹرز پر انجری کا خطرہ منڈلانے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے انعقاد نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی اہلیت اور سٹیڈیم کے معیاری ہونے پر سوال کھڑے کر دیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے عالمی کرکٹ میلے کیلئے جو سٹیڈیم منتخب کئے ہیں ان میں دھرم شالا سٹیڈیم عالمی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے شدید پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے۔ اس سٹیڈیم کی ریتلی فیلڈ کرکٹرز کی انجریز کا مسلسل خطرہ بن گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں نے دھرم شالا سٹیڈیم میں میچ کھیلا جس کے دوران کئی کھلاڑی فیلڈنگ کے دور
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ :200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کا مایوس کن آغاز, 3 وکٹیں جلدی گر گئیںچنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کیخلاف 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی تیسری وکٹ بھی 2 رنز پر گرگئی۔ 200رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی .روہت شرما، ایشان کشن اور شریاس آئر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔لیکن بھارتی باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49.3اوورز میں 199 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔اسٹیو اسمتھ46 اورڈیوڈ وارنر41رنز بنا کر نما
مزید پڑھ »