دھرنے سے عام شہریوں کو تکلیف نہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے اے آروائی نیوز کے پروگرام باخبرسویرا میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے سے عام شہریوں کو تکلیف نہیں ہو رہی، ہم شاہراہیں دن میں بند کرتے ہیں رات کو کھول دیتے ہیں۔
حافظ حمد اللہ نے کہا کہ جے یو آئی ف کا پلان بی آئندہ کے لائحہ عمل تک جاری رہے گا، پلان بی کے خاتمے کے بعد پلان سی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی پلان بی میں شامل نہیں ہیں۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما نے مزید کہا کہ دھرنا کسی معاہدے کے تحت ختم نہیں کیا، معاہدہ یا مفاہمت ہوئی ہے تو پرویزالہیٰ خود بتا دیں۔یاد رہے کہ دو روز قبل حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ پلان بی احتجاج کا دوسرا مرحلہ ہے جو جاری ہے، تمام صوبوں کو ملانے والی شاہراہیں اور شاہراہ ریشم بند ہے۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبے پر قائم ہیں، حکومت کی جانب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبے پر قائم ہیں، حافظ حمد اللہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ تمام
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبے پر قائم ہیں، حافظ حمد اللہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ تمام
مزید پڑھ »
کوئی کتنی ہی تنقید کرے ہیرو کا کردار کرتا رہوں گا، ہمایوں سعید - ایکسپریس اردوناقدین کو زبان سے نہیں بلکہ اچھا کام کرکے جواب دیتا ہوں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی دھرنے کے دوران جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے استعمال کی گئی زبان کی مذمتپی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی دھرنے کے دوران جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے استعمال کی گئی زبان کی مذمت PTIGovernment JUIF Dharna FirdousAshiqAwan pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI MoulanaOfficial
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمن کو دھچکا، بڑی سیاسی جماعت کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران
مزید پڑھ »