دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے: امریکی سائنسی تحقیق میں دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے: امریکی سائنسی تحقیق میں دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اس مہلک وباء کے باعث تقریباً دو لاکھ کے قریب افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اسی دوران امریکا، یورپ سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک اس وباء کی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں، برطانیہ میں اس ٹرائل کا آغاز گزشتہ روز ہو گیا ہے۔ تاہم امریکا سے ایک خبر آئی ہے جس میں سائنسی تحقیق کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’دھوپ‘ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے۔

رساں ادارے کے مطابق سینیئر امریکی عہدیدار نے تازہ سائنسی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ سورج کی روشنی کورونا وائرس کو تیزی سے ختم کرتی ہے۔ تحقیق کو ابھی عوامی سطح پر پیش نہیں کیا گیا ہے کیونکہ اس کی مزید چھان بین ہونا ہے۔

ویلیم برائن کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا اب تک کا اہم ترین مشاہدہ یہ ہے کہ دھوپ میں ہوا اور سطحوں پر موجود وائرس پر طاقت ور اثرات پڑتے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقی رپورٹ ابھی عام نہیں کی جا رہی ہے اور اس لیے اس پر آزاد ماہرین کی رائے کا حصول ممکن نہیں۔ ابھی واضح نہیں کہ امریکا میں ہوم لینڈ سکیورٹی کے ماہرین نے وائرس پر دھوپ کے اثرات کے جائزے کے لیے کون سے سائنسی طریقہ ہائے کار کا استعمال کیا ہے۔

ٹیکساس کی اے اینڈ ایم یونیورسٹی ٹیکسرکانہ سے وابستہ حیاتیاتی سائنس کے شعبے کے سربراہ بینجمن نوئمین کا کہنا تھا کہ یہ جاننا بہت اہم ہو گا کہ اس سلسلے میں تجربات کس طرح کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی
مزید پڑھ »

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔نیشنل
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:31:06