دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، فرانسیسی صدر تفصيلات جانئے: DailyJang
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، ایسی کاروائیوں اور واقعات سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ہم یہ جنگ جیتیں گے۔ انہوں نے 'پوری قوم' سے دہشت گردی کے خلاف متحرک ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون منگل کو پیرس پولیس ہیڈ کوارٹر میں حملے کے متاثرین کی قومی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں قوم سے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا مطالبہ کیا۔ پیرس کے وسطی جزیرے ایلے ڈی لا سٹی کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں جمعرات کو آئی ٹی ماہر نے چار ساتھیوں کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا تھا۔ میکرون نے تقریب سے خطاب کے دوران پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحرک ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف مستقل جدوجہد کریں گے۔.
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، ایسی کاروائیوں اور واقعات سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ہم یہ جنگ جیتیں گے۔ انہوں نے 'پوری قوم' سے دہشت گردی کے خلاف متحرک ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون منگل کو پیرس پولیس ہیڈ کوارٹر میں حملے کے متاثرین کی قومی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں قوم سے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا مطالبہ کیا۔ پیرس کے وسطی جزیرے ایلے ڈی لا سٹی کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں جمعرات کو آئی ٹی ماہر نے چار ساتھیوں کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا تھا۔ میکرون نے تقریب سے خطاب کے دوران پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحرک ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف مستقل جدوجہد کریں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جج ویڈیو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے ملزمان پر دہشت گردی کی دفعات عائد کردیں
Read more »
قاسم سوری کو ’ڈی سیٹ‘ کیے جانے کے فیصلے پر حکمِ امتناعسپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رکن اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا انتخاب کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔
Read more »
جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل - Pakistan - Dawn News
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 65 واں روز، نوجوان شہیدمقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
کسی کے کہنے پر حکومت نہیں گرے گی، وفاقی وزیر داخلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد آنے والے لوگ ملک کے خلاف آئیں گے، اعجاز شاہ
Read more »




