طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو: میتھیو ملر کی پریس بریفنگ
/ فائل فوٹو
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو۔پاکستان کے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان کی اقتصادی کامیابی کیلئے ہماری حمایت غیر متزلزل ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو اپنےوعدے پورے کرنا ہوں گے، افغانستان ان دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے جو امریکا یا اس کے اتحادیوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور انسداد دہشت گردی پرپاکستانی رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدپاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
امریکا اور اردن نے اسرائیل کیجانب جانیوالے درجنوں ایرانی ڈرونز مار گرائےامریکا اسرائیل کی حمایت نہ کرے ، اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت میں جوابی حملوں پرنظر ہے، اردن ہمارا اگلا ہدف ہوسکتا ہے : ایران
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہفریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انتہائی تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کو کم کرنے کی طرف بڑھیں، پاکستان
مزید پڑھ »
سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان پر امریکی مؤقف سامنے آگیاپاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آزادیٔ اظہار رائے کی حمایت کرتے رہیں گے، ترجمان امریکی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے: دفتر خارجہپاکستان نےکئی مہینوں سے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تھا، پاکستان نے کہا تھا: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »