دہشتگردی کے خدشے کے پیشِ نظر اڈیالہ جیل میں ہنگامی مشقیں

پاکستان خبریں خبریں

دہشتگردی کے خدشے کے پیشِ نظر اڈیالہ جیل میں ہنگامی مشقیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ہنگامی مشقیں جیل کےمختلف حصوں میں کی گئیں۔ مشقوں میں رینجرز، بم ڈسپوزل اسکواڈ، پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جیل کےعملےکی بھی چھان بین کی جا رہی ہے اور جیل کے اندر موبائل فونز اور ڈیوائسز کے سگنل جام کرنے کے خصوصی آلات نصب کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفعدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدبانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانپاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانمہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے،سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئی ہنگامی امداد بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 12:32:17