دہلی میں خوف کی فضا برقرار، اموات کی تعداد 46 ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

دہلی میں خوف کی فضا برقرار، اموات کی تعداد 46 ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

دہلی میں خوف کی فضا برقرار، اموات کی تعداد 46 ہو گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DelhiRiots

2 مارچ 2020

نئی دہلی: بھارتی شہر دہلی میں خوف کی فضا برقرار ہے، ہندو انتہا پسند بے قابو ہو کر مسلمانوں کے خلاف جرائم کرنے لگے، نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں اموات کی تعداد 46 ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی راجدھانی میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، دکانیں، تعلیمی ادارے بند ہیں، مسلم کش فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد چھیالیس ہو گئی، گزشتہ روز نئی دہلی میں 4 نوجوانو ں کی لاشیں نالے سے ملیں۔

بھارتی پارلیمنٹ میں عام آدمی پارٹی اور اپوزیشن اراکین نے آنکھوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر نئی دہلی فسادات کے خلاف احتجاج کیا، کانگریس نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔دہلی کے رہایشی 37 سالہ محمد زبیر کی کہانی نے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی، زبیر کی تصویر نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے، انتہا پسند ہندوؤں نے زبیر کو پکڑ کر ڈنڈوں سے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔زبیر نے میڈیا کو بتایا میں چیخ چیخ کر پوچھتا رہا کہ مجھے کیوں مارا جا رہا ہے لیکن بے قابو ہندوؤں نے میری بات نہیں سنی، 30...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی: شہید کی جانے والی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگینئی دہلی: شہید کی جانے والی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگینئی دہلی : بھارتی مسلمانوں نے گزشتہ روز ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں نذر آتش کی جانے والی مسجد میں پہلی نماز جمعہ ادا کی۔تفصیلات کے مطابق اتوار سے شروع ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد دہلی کے حالات تاحال کشیدہ ہیں لیکن کشیدہ حالات کے باوجود مسلمانوں ن
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئیملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئینئے کیسز کون سے شہروں میں رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت پچاس ممالک کے نمائندے معاہدے
مزید پڑھ »

افغانستان سے انخلا میں امریکہ اور ٹرمپ کی کامیابی ہو گی، اعتزاز احسنافغانستان سے انخلا میں امریکہ اور ٹرمپ کی کامیابی ہو گی، اعتزاز احسنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے کہاہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے چین میں فضائی آلودگی کی شرح میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:06:59