دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

پاکستان خبریں خبریں

دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا ARYNewsUrdu

جکارتہ: انڈونیشیا نے بھارتی دارالحکومت میں جاری مسلم کش فسادات پر تشویش کا اظہار کیا اور بھارتی سفیر کو طلب کر کے اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔کے مطابق انڈویشیا نے بھارت کے شہر دہلی میں ہونے والے فسادات پر جکارتہ میں تعینات بھارتی سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا اور مسلمانوں کی جانو و املاک پر حملوں کی تفصیلات طلب کیں۔

انڈونیشین وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے بھارتی حکومت فسادات پر جلد از جلد قابو پائے گی اور متاثرین کو مکمل انصاف فراہم کرتے ہوئے اُن کی ہر قسم کی مدد بھی کرے گی۔ انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور فضل الراضی نے فسادات کو غیر انسانی اور مذہبی اقدات کے خلاف دیتے ہوئے کہا کہ ’بھارتی حکومت مسلمانوں سمیت اپنے ملک کی تمام اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرے اور انتہاء پسندوں کو لگام ڈالے‘۔فضل الراضی نے مذہبی رہنماؤں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں پر حملہ کا بدلہ لینے کے لیے شرپسند عناصر ہمیں بھی نشانہ بناسکتے ہیں کیونکہ انڈونیشیا میں ہندوؤں کی آبادی کا تناسب 83 فیصد...

قبل ازیں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے رکن اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ دہلی فسادات کے خلاف بھارتی حکومت کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ یاد رہے کہ بھارتی دارالحکومت میں متنازع شہریت آرڈیننس کے خلاف گزشتہ کئی روز سے احتجاج جاری تھا، رواں ہفتے ہندو انتہاء پسندوں نے مظاہرین پر دھاوا بولا اور انہیں پولیس کی سرپرستی میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔بھارتی انتہاء پسندوں نے مسلمانوں کے گھروں کو نذر آتش اور مسجد کو بھی شہید کیا۔ پرتشدد واقعات میں اب تک چالیس افراد کے جاں بحق ہوئے جبکہ 350 سے زائد زخمی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی - ایکسپریس اردودہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی - ایکسپریس اردوانڈونیشین وزارت خارجہ کا انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر رجب طیب اور ایلس ویلز کی مذمتدہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر رجب طیب اور ایلس ویلز کی مذمتبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے دوران مسلمانوں کے قتلِ عام کی ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکا کی نائب وزیرِ خارجہ ایلس ویلز نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک
مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف اعتراضات پر نیب نے جواب عدالت میں جمع کرادیاشہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف اعتراضات پر نیب نے جواب عدالت میں جمع کرادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد
مزید پڑھ »

بھارت میں فسادات کے دوران مسلمان پڑوسیوں نے ہندو دلہن کی شادی رکنے سے بچالیبھارت میں فسادات کے دوران مسلمان پڑوسیوں نے ہندو دلہن کی شادی رکنے سے بچالینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کے دوران مسلمان
مزید پڑھ »

حکومت کے ٹھوس اقدامات، پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے، جدید تھرمل اسکینر نصبحکومت کے ٹھوس اقدامات، پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے، جدید تھرمل اسکینر نصبکراچی: حکومت کے ٹھوس اقدامات کے باعث ملک میں کرونا وائرس کے قدم رک گئے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، اب تک صرف 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں زیر علاج دونوں مریضوں کی حا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 07:25:42