معروف اداکارہ دیدار نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ جلد ہی ایک پنجابی گلوکار کی ایک بھارتی فلم میں اپنی پذشائی دبیں گے۔
تھیٹر ڈراما کی معروف اداکارہ اور صف اول کی رقاصہ دیدار کی شادی کے بعد سے پہلی ترجیح گھریلو زندگی رہی ہے۔ اس وجہ سے وہ کافی عرصے سے شوبز کی چکاچوند سے بہت دور ہیں۔ تاہم اب اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ جلد بھارتی فلم میں کردار ادا کرتی نظر آئیں گے۔ انھیں ایک پنجابی گلوکار نے کام کی آفر کی ہے۔ دیدار نے مزید بتایا کہ ماضی میں بھی متعدد بار بالی وڈ فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے منع کردیا تھا۔ دیدار نے کہا کہ 2012 میں 'بگ باس' میں کام کی پیشکش ہوئی تھی اور ایگریمنٹ بھی ہوگیا تھا لیکن پھر میں نے نہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بگ باس سے دستبرار ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے دیدار نے بتایا کہ بگ باس کے سیٹ پر ہر جگہ کیمرے لگے ہوتے ہیں اور ایک ایک حرکت ریکارڈ ہو رہی ہوتی ہے۔ دیدار نے کہا کہ ایسی حالت میں بگ باس کے سیٹ پر پرائیویسی برقرار رکھنا ناممکن تھا اس لیے میں نے ایگریمنٹ ہوجانے کے باوجود انکار کردیا۔ یاد رہے کہ دیدار اداکارہ اور رقاصہ نرگس کی بہن ہے اور وہی دیدار کو ڈراما انڈسٹری میں لے کر آئی تھیں۔Apr 10, 2025 02:04 AMکرسٹیانو رونالڈو فلمی دنیا کی چمک دمک میں بھی قسمت آزمانے کو تیارکتے ہیں، بھونکیں گے؛ گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
تھیٹر ڈراما کی معروف اداکارہ اور صف اول کی رقاصہ دیدار کی شادی کے بعد سے پہلی ترجیح گھریلو زندگی رہی ہے۔ اس وجہ سے وہ کافی عرصے سے شوبز کی چکاچوند سے بہت دور ہیں۔ تاہم اب اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ جلد بھارتی فلم میں کردار ادا کرتی نظر آئیں گے۔ انھیں ایک پنجابی گلوکار نے کام کی آفر کی ہے۔ دیدار نے مزید بتایا کہ ماضی میں بھی متعدد بار بالی وڈ فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے منع کردیا تھا۔ دیدار نے کہا کہ 2012 میں 'بگ باس' میں کام کی پیشکش ہوئی تھی اور ایگریمنٹ بھی ہوگیا تھا لیکن پھر میں نے نہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بگ باس سے دستبرار ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے دیدار نے بتایا کہ بگ باس کے سیٹ پر ہر جگہ کیمرے لگے ہوتے ہیں اور ایک ایک حرکت ریکارڈ ہو رہی ہوتی ہے۔ دیدار نے کہا کہ ایسی حالت میں بگ باس کے سیٹ پر پرائیویسی برقرار رکھنا ناممکن تھا اس لیے میں نے ایگریمنٹ ہوجانے کے باوجود انکار کردیا۔ یاد رہے کہ دیدار اداکارہ اور رقاصہ نرگس کی بہن ہے اور وہی دیدار کو ڈراما انڈسٹری میں لے کر آئی تھیں۔Apr 10, 2025 02:04 AMکرسٹیانو رونالڈو فلمی دنیا کی چمک دمک میں بھی قسمت آزمانے کو تیارکتے ہیں، بھونکیں گے؛ گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
DIDAR BHARTI FILM BOLIYWOOD BIG BOSS RUMOUR
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری دیوی کی فلم مام کے سیکوئل کی تصدیق، سجل علی فلم میں شامل ہوں گی؟بھارت میں فلم مام کے سیکوئل کے چرچے ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کا سزا معطلی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہنامکمل تفتیش پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی،عمران خان، درخواست تیار، رواں ہفتے دائر کی جائے گی
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیفلم میں ہانیہ عامر، دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ نیرو باجوہ مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
ڈیوڈ وارنر نے بھارتی فلم میں اپنے ڈیبیو کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرکٹر سے اداکار بننے والے ڈیوڈ وارنر نے اس فلم کیلئے بھاری معاوضہ وصول کیا ہے
مزید پڑھ »
بیٹی فلم انڈسٹری میں کب ڈیبیو کریں گی؟ کاجول نے بتادیااجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیسا دیوگن کی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کی خبریں زیر گردش ہیں
مزید پڑھ »
لاس اینجلس اولمپکس میں مرد و خواتین کی 12 کرکٹ ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ، پاکستان کیلئے مشکلاتلاس اینجلس اولمپکس 2028 میں میں کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، مرد اور خواتین کے ایونٹس میں 6، 6 ٹیمیں ہوں گی
مزید پڑھ »




