دین مکمل ہوچکا،اس میں کسی نئی چیز کی گنجائش نہیں،خطبہ حج - World - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

دین مکمل ہوچکا،اس میں کسی نئی چیز کی گنجائش نہیں،خطبہ حج - World - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اللہ کے راستے پر چلنے میں ہی نجات ہے،خطبہ حج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hajj2020

مکہ مکرمہ:علامہ عبداللہ بن سلیمان المنیع نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ مشکلات میں صبر کا دامن تھامے رہیں،مسائل کا حل تقویٰ اختیار کرنے میں ہے، دین مکمل ہوچکا،اس میں کسی نئی چیز کی گنجائش نہیں،اللہ کے راستے پر چلنے میں ہی نجات ہے۔

علامہ عبداللہ بن سلیمان المنیع نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کےرسولﷺتمہارےلئےرحمت بن کر آئے،آپ ﷺنےہراچھی بات کی نصیحت فرمادی،اللہ سےڈرتے رہوتاکہ تم متقی بن جاؤ،سب کوایک اللہ کی بندگی کا حکم دیا گیا ،توحید الہیٰ ہی اللہ کا دین ہے۔ خطبہ حج میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام کی بنیاد 5چیزوں پر ہے،توحید،محمدﷺکوآخری نبی ماننا،نماز،روزہ ،زکوۃ،حج،اللہ صبرکرنے والوں کاساتھی ہے،صبر اور نماز مسلمان کے ہتھیار ہیں،ایمان والےوہ ہیں جو پریشانی میں صبراوراللہ پربھروسہ کرتےہیں،صبراورشکرادا کرنےوالوں کے خوشخبری ہے۔

خطبہ حج میں مزیدکہا گیا ہے کہ مسلمان فضول خرچی کرتا ہے اورنہ کنجوسی،خریدوفروخت میں ایمانداری کو یقینی بناؤ،والدین کے ساتھ اچھا سلوک رکھو،اچھا رویہ مسلمان کی نشانی ہے،حقداروں کا حق ادا کرو، ہرامانتدار کواس کی امانت لوٹا دو،اللہ تعالیٰ نےعدل اور انصاف کا حکم دیا ہے ،رسول اللہﷺنےحج الوداع میں فرمایادوسرےکامال تم پرحرام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگاآزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگاآزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا AzadKashmir LockDown 29thJulyTo2ndAugust EidulAdha CoronaVirus StaySafe PrecautionaryMeasres pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

غلافہ کعبہ کو مسجد الحرام تک پہنچانے کی تیاری مکمل کر لی گئیغلافہ کعبہ کو مسجد الحرام تک پہنچانے کی تیاری مکمل کر لی گئیالریاض: (ویب ڈیسک) الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے غلافہ کعبہ کی خانہ کعبہ شریف تک پہنچانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

تحفظ اسلام بل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ابتسام الٰہی ظہیرتحفظ اسلام بل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ابتسام الٰہی ظہیر
مزید پڑھ »

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اللہ تعالیٰ نے دین کوکامل اورمکمل کردیا خطبہ حج کے روح پرور مناظراللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اللہ تعالیٰ نے دین کوکامل اورمکمل کردیا خطبہ حج کے روح پرور مناظرمکہ المکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں موجود ہیں جہاں روح پرور خطبہ حج دیتے ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:18:31