دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت

امریکی آرٹ گیلری کی دیوار پر ٹیپ سے چپکے دو کیلے مجموعی طور پر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئے ہیں کسی دیوار پر بھدی سی ٹیپ سے چپکے ہوئے ایک کیلے کی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ جان کر آپ دانتوں تلے انگلی دبانے پر مجبور ہوجائیں گے۔

اسے اطالوی فنکار موریزیو کیٹلان نے بنایا تھا اس فن پارے کو ’کامیڈین‘ کا نام دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب تو کیلا عالمی طور پر تجارت کا حصہ ہے اور ہماری روزمرہ زندگی میں شامل ہے اور کیلے کے چھلکے سے پھسلنے جیسے لطائف بھی ہمارے معاشرے میں عام ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہسعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہسعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہ SaudiArabia SaudiGovt UnusedCars Policy Law Fine WithoutPermission saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہسعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہسعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہ SaudiArabia UselessCars Sale Permission
مزید پڑھ »

جاتی عمرہ پر پچھلے 5 سال میں 214 کروڑ 13 لاکھ روپے خرچ ہوئےجاتی عمرہ پر پچھلے 5 سال میں 214 کروڑ 13 لاکھ روپے خرچ ہوئےمراد سعید نے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف کی سیکیورٹی پر قومی خزانے سے 830 کروڑ اور جاتی عمرہ پر پچھلے 5 سال میں عوام کے 214 کروڑ 13 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔
مزید پڑھ »

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکام Pakistan Inflation Vegetables PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

دانش کی 80 لاکھ کی سرمایہ کاری نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیادانش کی 80 لاکھ کی سرمایہ کاری نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیامیرے پاس تم ہو میں دانش کی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری اور حقیقت میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ چل نکلا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:02:11