جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام دعا رکھا ہے
جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام "دعا" رکھا ہے
بالی ووڈ کے مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو اپنی بیٹی کا نام "دعا" رکھنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام "دعا" رکھا ہے، جس کا مطلب ہے "دعا"، اور کہا کہ وہ ان کی دعاؤں کا جواب ہے۔ تاہم، سوشل میڈیا پر چند صارفین نے اس پر سوال اٹھایا کہ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے نے اپنی بیٹی کا عربی نام کیوں رکھا۔ ناقدین نے کہا کہ جوڑے کو سنسکرت کا متبادل نام "پرارتھنا" رکھنا چاہیے تھا جس کا مطلب بھی دعا ہی ہے۔سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے کہا کہ "ہندی نام کیوں نہیں؟" جبکہ کچھ نے جوڑے کی مذہبی شناخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے ثقافتی ورثے سے کوئی نام رکھنا چاہیے تھا۔دیپیکا اور رنویر، جو اپنے کلچر کے تئیں عزت کا رویہ رکھتے ہیں، نے اپنی شادی میں ہندو...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوکالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
اوباما کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام کیوں ہٹایا؟ہالی وڈ کی کم عمر مصنفہ اور ڈائریکٹر مالیا نے اپنی پہلی فلم The Heart کے لیے اپنے نام سے اوباما کو ہٹا دیا
مزید پڑھ »
یحییٰ آفریدی کا عہدہ ہمارے نزدیک قابل اعتراض ہے ، شیعب شاہینکل رات قانون سازی کے نام پر ایک اور ڈاکا ڈالا گیا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سنگھم اگین کا دیوالی پر دھماکے دار آغاز: اسکرینز اور ایڈوانس بکنگ میں ریکارڈ توڑ کامیابیفلم میں اجے دیوگن، کرینہ کپور، دپیکا پڈوکون، اکشے کمار، رنویر سنگھ، ٹائیگر شروف، ارجن کپور، اور جیکی شروف شامل ہیں
مزید پڑھ »
آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
مزید پڑھ »
سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاشہری کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے نام سے کی گئی ہے
مزید پڑھ »