رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںبالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے گانے کی ویڈیو آسکرز کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل ‘دی آکیڈمی’ نے دیپیکا پڈوکون کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اپنے ہینڈل پر اداکارہ کے مقبول ترین گانے ‘دیوانی مستانی’ کا ویڈیو کلپ پوسٹ کیا ہے۔ آسکرز کی جانب سے دیپیکا پڈوکون کو خراجِ تحسین پیش کرنے پر جہاں اُن کے مداح خوش ہورہے ہیں تو وہیں اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ نے بھی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کی پرفارمنس کو ‘جادوئی’ قرار دیا۔واضح رہے کہ گانا ‘دیوانی مستانی’ سال 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘باجی راؤ مستانی’ کا ہے، یہ گانا معروف بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے گایا تھا۔
سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں دیپیکا پڈوکون کے علاوہ پریانکا چوپڑا اور رنویر سنگھ نے بھی مرکزی کردار ادا کیے تھے۔مداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلبھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پرآئی پی ایل؛ اداکارہ سے چھیڑ چھاڑ! دہلی کیپیٹلز کے کرکٹر کیخلاف شکایت درج
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
مزید پڑھ »
فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
شاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلتاہم زلمی کے کپتان بابر اعظم کا شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »