دیہی علاقوں میں ہجرت کرجانے والی خواتین کو اضافی مالی مراعات بھی فراہم کی جائیں گی
: فوٹوفائلجاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت نے ٹوکیو کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کو دیہی علاقوں میں شادی کی ترغیب دینے کیلئے ایک منفرد منصوبہ بندی شروع کی ہے جس کا مقصد دیہی علاقوں میں خواتین کی کم ہوتی تعداد کو بڑھانا ہے۔
جاپانی حکومت پُرامید ہے کہ اس اقدام سے تعلیم یا ملازمت کی خاطر کم عمر لڑکیوں کے ٹوکیومیں رہائش کی ترجیح کے رجحان میں کمی واقع ہوگی اور ساتھ ہی دیہی مردوں سے شادی کے ذریعے دیہی علاقوں میں خواتین کی کم ہوتی آبادی کو بڑھایا جاسکے گا۔65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟جاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت دیہی علاقوں میں شادی کرنے والی لڑکیوں کے میچ میکنگ ایونٹس کے سفری اخراجات خود اٹھائے...
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹوکیو سے دیہی علاقوں میں منتقل ہونے والی لڑکیوں کو 7 ہزار امریکی ڈالر دیے جائیں گے۔ ٹوکیو کے سرکاری اہلکار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ’ بہت سے لوگ شادی میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن ساتھی تلاش کرنے سے قاصر ہیں تو ہم ان اقدامات کے تحت ایسے افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں‘۔ واضح رہے کہ جاپان کو ایک بڑے آبادیاتی چیلنج کا سامنا ہے جس کے تحت جاپان کی شرح پیدائش اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، گرتی آبادی اور افرادی قوت کی کمی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے جاپانی حکومت نے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »
بیوی کو بتادیا تھا گھر کی صفائی اور برتن دھو سکتا ہوں،کھانا نہیں پکاسکتا: نصیرالدین شاہنصیرالدین شاہ اور رتنا پھاٹک شاہ نے 1982 میں شادی کی تھی اور دونوں کی شادی کو 4 دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراآپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ
مزید پڑھ »
اہرام مصر کی تعمیر کے اسرار کا ممکنہ جواب سائنسدانوں نے جان لیاعرصےسے سائنسدانوں کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ ہزاروں سال قبل کس طرح قدیم مصر میں اتنے بڑے اہرام تعمیر کیے گئے۔
مزید پڑھ »
گلوکارہ آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیاں کا جواب دیدیاآئمہ بیگ نے اپنی اسٹوریز میں لکھا تھا کہ اللہ عمرہ قبول کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت یاد کروں گی
مزید پڑھ »
شوہر مجھ سے 13 سال بڑے ہیں، ان کا بچوں کی طرح خیال رکھتی ہوں: مریم نفیسمجھے میری فیملی میں کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ آپ جلدی شادی کریں: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »