ذوالحج کا چاند، مفتی منیب الرحمان اور فواد چوہدری کے درمیان ہونے والی کشیدگی پر مولانا طاہر اشرفی میدان میں آ گئے
مولانا طاہر اشرفی نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک قربانی واجب ہے لیکن ہمارے ہاں لوگ واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانیاں بھی کرتے ہیں لہٰذا اس سال وبا کے باعث اگر نفلی قربانیوں کی رقم مستحقین کو دے دی جائے تو دوہرا ثواب ملے گا۔
بازیابی کے بعد مطیع اللہ جان بھی میدان میں آگئے،اغوا کار انہیں کہاں لے کر گئےاور رہائی سے پہلے کیا کہا؟خود ہی بتا دیا چاند دیکھنے کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کا دائرہ کار صرف اتنا ہے کہ وہ اپنی وزارت کی معلومات ہلال کمیٹی کو دیا کریں، وہ اور مفتی صاحب دونوں اگر مل جائیں تو روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند ہو اور ہم سب ایک ہی دن عید اور رمضان کر لیاکریں۔
طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطرے پلانے میں کوئی غیر شرعی بات نہیں ہے جو والدین پولیو کے قطرے نہیں پلائے وہ اپنے بچوں کی معذوری کے ذمہ دار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، مفتی منیب الرحمان کا اعلانذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی ARYNewsUrdu zilhajj
مزید پڑھ »
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا۔ امتحانات دئیے بغیر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طلبہ اور طالبات خوشی سے نہال تھے۔
مزید پڑھ »
صحافیوں، سماجی تنظیموں کا مطیع اللہ کے 'اغوا' پر تشویش کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کروڑوں مالیت کے زیورات تلاش کریں اور اس کے مالک بن جائیں، سنار کا اعلانواشنگٹن : امریکی سنار نے کرونا وبا کے دوران معاشی بحران سے نکلنے کےلیے لاکھوں ڈالر مالیت کے زیورات کے ذریعے پیسے کمانے کا انوکھا طریقہ اپنانا لیا۔
مزید پڑھ »