ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے

حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لیکراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتارسعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکانٹی20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائیکے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوریججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائرسندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ...

تازہ ترین مطالعے میں ماہرین نے کینسر سے بچانے والے مخصوص جینز کے متعلق عرصے سے رائج نظریے کی نظر ثانی کی ہے۔ ’کنوڈسنز ٹو ہِٹ پیراڈائم‘ نامی اس نظریے کے مطابق کینسر سے بچانے والے جینز کو انسانی خلیوں میں کینسر سے قبل مکمل طور پر غیر فعال ہونا چاہیئے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے مصنفین میں سے ایک ڈاکٹر لی رین کونگ کا کہنا تھا کہ اس تحقیق کے متعلق سائنس دانوں کا مقصد ان عوامل کو سمجھنا تھا جو خاندانوں میں کینسر کے خطرات کو بڑھا دیتے ہیں لیکن تحقیق توانائی کی کھپت کی اہم راہداری اور کینسر کے پنپنے کے درمیان تعلق پیدا کرنے والے ایک گہرے نظام کی دریافت پر مکمل ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقتحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقچھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
مزید پڑھ »

بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیقبچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیقتحقیق میں ایسے 25 ہزار 605 بچے اور نوجوانوں کا موازنہ ان بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ کیا جن کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں تھا
مزید پڑھ »

ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیقہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیقشراب نوشی اور موٹاپا جب یہ دونوں حالتیں ایک ساتھ موجود ہوں تو یہ جگر کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں
مزید پڑھ »

آج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیقآج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیقجلد بڑھاپا کینسر میں اضافے کے خطرے سے بھی منسلک ہے
مزید پڑھ »

پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارتحقیق میں 2000 سے زائد امریکی مردوں نے شرکت کی جن میں 1999 سے 2018 کے درمیان پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:54:36