ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا Eid-ul-Azha Moon Weather

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔

کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے علاوہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت ہوں گے۔ خیال رہے کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جس کے نتیجے میں عيدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہو سکتی ہے۔

سی ڈی پی سی رپورٹ میں کہا گہا تھا کہ چاند کی پیدائش 18 جون کی شب 9 بج کر 37 منٹ پر ہوگی، پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے تاہم چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگاذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگااسلام آباد : ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا،جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی، شیڈول تبدیلبلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی، شیڈول تبدیلگورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج کے بجائے 19 جون کو شام چار بجے طلب کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:53:10