رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے: ذرائع

/ فائل فوٹوذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہوسکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے۔82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیں

ذرائع کا کہنا ہےکہ پہلے مرحلے میں متاثرہ ملازمین کو سرپلس پول میں بھیجا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں سرپلس ملازمین کو دوسرے محکموں میں بھیجا جائے گا، سرپلس ملازمین و افسران کو گولڈن ہینڈ شیک بھی دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق سول سرونٹس ایکٹ کی سیکشن 2 اور 11 میں ترمیم کی جارہی ہے، سول سرونٹس کا سیکشن دو ملازمین کی تقرری کی شرائط سے متعلق ہے جب کہ سیکشن 11 ملازمین کو ختم کرنے اور پنشن کے امور سے متعلق ہے۔

دستاویز کے مطابق فنانس ڈویژن نے سرونٹس ایکٹ کی سیکشن 19 میں ایک شق کے اضافے کی رائے دی، فنانس ڈویژن کی تجویزکے مطابق وفاقی حکومت کو یہ اختیار ہوکہ ضرورت پرپنشن کے موجودہ فوائد میں کمی یا اضافہ یا ختم کی جاسکے، ترمیمی مسودہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تیارکرچکا ہے جس کی منظوری کابینہ سے لی جائیگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیاحکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیاانہوں نے کمیٹی کے معزز رکن کی حیثیت سے رائٹ سائزنگ کی مشق کے پہلے مرحلے میں اہم مشورے فراہم کیے، حکومت
مزید پڑھ »

82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیں82 سرکاری ادارے 40 میں ضم ، وفاقی کابینہ نے رائٹ سائزنگ کی سفارشات منظور کرلیںپہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیارائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیاصرف ایک سے 16 گریڈ تک نہیں بلکہ گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائز کیا جا رہا ہے: حکومتی ترجمان
مزید پڑھ »

عزت افزائی یا رسوائی؟ گرین کیپس کی جان پر بن آئیعزت افزائی یا رسوائی؟ گرین کیپس کی جان پر بن آئیمیچ کے بارش سے بھی شدید متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے، کئی دنوں سے موسم کے تیور بگڑے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےحکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےڈاکٹر قیصر بنگالی رائٹ سائزنگ، کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کے رکن تھے
مزید پڑھ »

کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینکمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:45:08