رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ ہسپتال منتقل ہوگئیں۔روز نامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ گلوکارہ کے اکاو¿نٹ سے اب سے کچھ دیر قبل نئی پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔مذکورہ پوسٹ میں شیئر کی گئی تصویر میں رابی پیرزادہ کو ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا...

بشریٰ بی بی کا کھانے میں زہرڈالنے کا الزام،عظمیٰ بخاری کا ردعملوہ پاکستانی سکھ جو روزانہ 500 لوگوں کو افطاری کرواتا ہےلاہور پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ ہسپتال منتقل ہوگئیں۔

روز نامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ گلوکارہ کے اکاو¿نٹ سے اب سے کچھ دیر قبل نئی پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔مذکورہ پوسٹ میں شیئر کی گئی تصویر میں رابی پیرزادہ کو ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس کے ساتھ ہی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔اس کے ساتھ ہی سابقہ گلوکارہ کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست بھی کی گئی ہے۔کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ آپ سب سے التماس ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے...

خیال رہے کہ رابی پیرزادہ ماضی میں گلوکاری، اداکاری، ماڈلنگ کر چکی ہیں تاہم مختلف تنازعات کے بعد اب وہ دین کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقلرابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقلسوشل میڈیا پر پوسٹ آتے ہی مداح ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں
مزید پڑھ »

مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بسامقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
مزید پڑھ »

سابق سری لنکن کرکٹر کار حادثے میں زخمیسابق سری لنکن کرکٹر کار حادثے میں زخمیسابق سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ شہر انوراداپورا میں پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
مزید پڑھ »

اپنے بستر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پراسرار طور پر پولیس کو دریائے ٹیمز سے نیم ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے بستر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پراسرار طور پر پولیس کو دریائے ٹیمز سے نیم مردہ حالت میں مل گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 5سالہ ڈینیئل ایلبے نامی یہ بچہ لندن میں کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع اپنے گھر سے لاپتہ ہوا۔ دریائے ٹیمز سے اسے نکالنے کے بعد پولیس نے اسے سی پی آر دی اور فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس کی...
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کو گرنے کے بعد سے سانس لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے، قیصرہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پرویز الہیٰ جیل میں گر پڑے جس کے سبب ان کی پسلیوں میں فریکچر ہو گیا، ان کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 04:24:26