رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر پوسٹ آتے ہی مداح ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں

غیرملکی این جی او کی گاڑی پر حملہ غیر ارادی اور افسوسناک تھا؛ اسرائیلی وزیراعظماعظم خان اچانک غائب کیوں ہوئے تھے اٹارنی جنرل سے پوچھیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹاسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولخط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، عمران خانعالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئیشوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی فنکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا...

انسٹاگرام پر رابی پیرزادہ کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ایک اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رابی پیرزادہ کی ٹیم کی طرف سے پوسٹ میں کیپشن دیا گیا کہ ان کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آج قرآن کلاس نہیں ہوگی ساتھ ہی مداحوں سے ان کی صحت یابی کی دعا کیلئے درخواست بھی کی گئی ہے۔۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے شوبز انڈسٹری میں مختلف تنازعات کا شکار ہونے کے بعد انڈسٹری چھوڑ دی تھی اور وہ اب فلاحی کاموں میں مصروف رہتی ہیں۔سینیٹ انتخابات، پی پی پی کے 11، مسلم لیگ کے 6 سینیٹر منتخب، آزاد امیدوار فیصل واوڈا بھی کامیاباسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیسسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیلاہور کے علاقے نوناریاں چوک کے قریب شالیمار روڈ پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مریم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سابق سری لنکن کرکٹر کار حادثے میں زخمیسابق سری لنکن کرکٹر کار حادثے میں زخمیسابق سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ شہر انوراداپورا میں پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکانبجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاندرخواست من و عن منظور ہونے پر صارفین پر 40ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا
مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:46:30