لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف بھی عمر اکمل کی
حمایت میں بول پڑے ہیں جنہوں نے کہا ہے کہ پہلے وہ اساب دیکھنا ہوں گے جن کے باعث عمر اکمل مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کی حد تک پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ ”سب سے پہلے تو ہمیں ان وجوہات کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے جنہوں نے عمر اکمل کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ وہ جھنجھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔“
دوسری جانب سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے بھی عمر اکمل کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی نے انہیں ضائع کر دیا ہے حالانکہ انہیں بہتر انداز میں استعمال کیا جا سکتا تھا۔کیا پاکستان ، ترکی اور ملائیشیا کیساتھ مل کر کوئی نیا اتحاد بنانے جارہا ہے یا نہیں؟ حکومت نے اعلان کردیا واضح رہے کہ عمر اکمل پر فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے کے بعد ٹرینر کیساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام عائد ہوا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس واقعے کی شکایت پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی کر دی گئی ہے جس کے باعث مڈل آرڈر بلے باز کیخلاف ایکشن لئے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو ایک بار پھر آج طلب کر لیا
مزید پڑھ »
نیب نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو ایک بار پھر آج طلب کر لیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کو مقتل گاہ بنانے والے نرنیدر مودی کا انجام بہت برا ہوگا:ڈاکٹریاسمین راشدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
کرونا وائرس دراصل جسم کے کس حصے پر حملہ کرتا ہے؟ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ساری صورتحال واضح کردیلاہور( آئی این پی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ کے پاس
مزید پڑھ »
لیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
انوکھا جانور جس کا کھانا 15 دن میں ہضم ہوتا ہے - ایکسپریس اردواسے دنیا کا سب سے سست رفتار ممالیہ (میمل) بھی قرار دیا جاتا ہے
مزید پڑھ »