راشن کی تقسیم پر تصادم اور فائرنگ، لڑکی جاں بحق | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

راشن کی تقسیم پر تصادم اور فائرنگ، لڑکی جاں بحق | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

Karachi AbbTakk

کراچی:شہر قائد میں دو فلاحی تنظیموں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ پی آئی بی کالونی میں پیش آیا،جہاں راشن کی تقسیم کے دوران دو فلاحی تنظیموں میں تصادم ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پولیس کانسٹیبل عظیم نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے علاقے میں پہنچتے ہی اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گھر کی چھت پر کھڑی لڑکی کے سر میں گولی جا لگی، جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی،جس کی شناخت چھبیس سالہ صبا کے نام سے ہوئی۔

واقعے کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگیا،بعد ازاں مشتعل افراد نے پولیس موبائل پر حملہ کرتے ہوئے گاڑی کے شیشے توڑ دئیے،کشیدہ حالات کے باعث رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھالا، تاہم پولیس نے مشتعل افراد کے مطالبے پر کانسٹیبل عظیم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کورونا معاملے پر وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے''کورونا معاملے پر وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے'
مزید پڑھ »

ٹیم سرعام وبا کے باعث سیل علاقوں میں راشن تقسیم کرنے پہنچ گئیٹیم سرعام وبا کے باعث سیل علاقوں میں راشن تقسیم کرنے پہنچ گئیاے آر وائی نیوز کے مقبول عام پروگرام سر عام کی ٹیم کرونا وائرس کی وبا کے باعث سیل کیے گئے علاقوں میں راشن تقسیم کرنے پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »

چین میں 2 کورونا ویکسینز کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پیرس کی خالی سڑکوں پر زیبرے کی دوڑیںپیرس کی خالی سڑکوں پر زیبرے کی دوڑیںمقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات پیرس کی خالی سڑکوں پر ایک زیبرا اور دو گھوڑے بگٹٹ دوڑ لگاتے دیکھے گئے۔ مذکورہ جانور ایک قریبی سرکس سے بھاگ نکلے تھے۔
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاریایل او سی پر بھارت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاریایل او سی پر بھارت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری Read NewsLOC india ceasefireviolation pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:16:55