منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ پر 12 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد منشیات عدالت کے جج شاکر حسن نے رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی۔
عدالت میں سماعت کے دوران معزز جج نے اسفتسار کیا کہ کیا سارے ملزمان حاضر ہیں ؟ جس پر وکیل رانا ثنا اللہ نے جواب دیا کہ رانا ثنا اللہ اور ان کے گارڈز پیش نہیں ہوئے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ ملزمان پیش نہ ہوں۔عدالت نے رانا ثنا اللہ کی آج کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
سابق صوبائی وزیر قانون پر 15 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کا الزام ہے۔رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے یکم جولائی کو موٹر وے پر ناکہ لگا کر منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ رشید عوام کی فکر کریں، شہباز شریف اور نواز شریف کی گردان سے باز آئیں ـ رانا ثناء اللہشیخ رشید عوام کی فکر کریں، شہباز شریف اور نواز شریف کی گردان سے باز آئیں ـ رانا ثناء اللہ SheikhRasheed RanaSanaullah PMLN ShahbazSharif NawazSharif president_pmln pmln_org MaryamNSharif RanaSanaUllah70 ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اراضی پر غیرقانونی قبضہ کیسمریم نواز اور شہبازشریف کے وکلا کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 ستمبر تک مہلتاراضی پر غیرقانونی قبضہ کیس،مریم نواز اور شہبازشریف کے وکلا کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 ستمبر تک مہلت MaryamNSharif CMShehbaz MaryamNawaz PMLN shahbazsharif
مزید پڑھ »
اب بیوروکریسی اور محکموں کے سربراہان کو کارکردگی پر جزا و سزا ملے گیاسلام آباد : سٹیزن پورٹل انتظامیہ نے افسروں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال تیز کردی، اب بیوروکریسی اور محکموں کے سربراہان کو کارکردگی پر جزا و سزا ملے گی۔
مزید پڑھ »
اپراور لوئر دیر کی پسماندگی دور کی جائے سمیع اللہ اخون خیلدبئی (طاہر منیر طاہر) دیر اپرلوئر اور قرب و جوار کے متعدد علاقوں کا پاکستان کے ساتھ الحاق 1969 میں ہوا تھا۔ 50 سال گزر گئے اس علاقہ کے لوگوں کی حالت نہیں بدلی
مزید پڑھ »