رانی مکھرجی ویڈیو شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں

پاکستان خبریں خبریں

رانی مکھرجی ویڈیو شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ویڈیو دیکھیں

بالی ووڈ کی 90 کی دہائی کے معروف اداکارہ رانی مکھرجی انڈسٹری کی چند اداکاراؤں میں سے ہیں جنہوں نے شاندار اداکاری کی بدولت بہت کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنا مقام بنایا۔

رانی مکھرجی ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جنہوں نے تینوں خانز شاہ رخ، عامر اور سلمان خان کے ساتھ کام کیا ہے۔ تاہم فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رانی مکھرجی نے گزشتہ دنوں ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ رانی کی ویڈیو کو لاکھوں مداحوں نے پسند کیا اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کیے لیکن کچھ صارفین ایسے بھی تھے جنہوں نے اداکارہ کی پوسٹ پر تنقید کی اور انہیں ’بوڑھا‘ کہا۔سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو دیکھ کر کہا کہ ’رانی نے اپنی چمک کھو دی ہے اور وہ بوڑھی ہوگئی ہیں۔‘مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے بھارتی جوڑے کی سچی کہانی پر مبنی تھی جس کے بچوں کو 2011 میں ناروے کے چائلڈ ویلفیئر حکام نے چھین لیا تھا۔

’مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے‘ رواں سال مارچ میں سنیما گھروں کی زینت بنی تھی اور اسے ناظرین اور ناقدین کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار کی فلم 'مشن رانی گنج' کا ٹریلر جاریاکشے کمار کی فلم 'مشن رانی گنج' کا ٹریلر جاریگزشتہ روز فلم 'مشن رانی گنج' کا موشن پوسٹر ریلیز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیاظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیالاہور : ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا تیرہ سالہ بچہ دم توڑ گیا، معلم نے انس کو مدرسے سے چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیاظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیالاہور : ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا تیرہ سالہ بچہ دم توڑ گیا، معلم نے انس کو مدرسے سے چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:08:51