جب ہم سامنے سے کہیں ملاقات کریں گے تو ہمارے درمیان سب ٹھیک ہوگا اور ایک دوسرے سے بات بھی کریں گے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
__فوٹو: انسٹاگرام
اب بھارتی میڈیا نے رانی مکھرجی کے پرانے انٹرویو پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں انہوں نے کافی ودِ کرن پروگرام میں کرن جوہر کے سوال پر ایشوریا سے تعلقات ختم ہونے کے سوال کا جواب دیا۔ رانی مکھرجی نے کہا 'میں اس سے اب تک کسی تقریب میں بھی نہیں ملی لیکن میرا خیال ہے کہ جب ہم سامنے سے کہیں ملاقات کریں گے تو ہمارے درمیان سب ٹھیک ہوگا اور ایک دوسرے سے بات بھی کریں گے'۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2003 کی سپر ہٹ فلم چلتے چلتے میں ہیرو شاہ رخ خان کے ساتھ ایشوریا رائے کو کاسٹ کیا جانا تھا لیکن پھر رای مکھرجی کو کاسٹ کرلیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمدایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ کر جانے کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟اس سے قبل ابھیشیک بچن کی بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے شادی کی انگوٹھی نہیں پہنی تھی
مزید پڑھ »
ایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالابھیشیک کے ساتھ ایشوریا اورآردھیا کی غیر موجودگی سے مداح مایوس
مزید پڑھ »
رانی مکھرجی کے کزن بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو پولیس نے گرفتار کرلیابنگالی اداکار کی تیز رفتار کار نے موٹر بائیک سوار کو ٹکر ماری تھی جس کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »
کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہبنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
مزید پڑھ »
ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا؟ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، یہ دور ایشوریا کے کیرئیر کے عروج کا دور تھا
مزید پڑھ »