راولپنڈی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر بیرونی پولیس تھانے کی حدود میں ملزم یوسف نے نو سالہ بچی کو خالی پلاٹ میں لے جاکر زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچایا تو ملزم بھاگ گیا۔ بچی نے گھر آکر اپنے اہل خانہ کو ساری صورت حال سے آگاہ کیا، جس پر والد نے صدر بیرونی میں مقدمہ درج کرایا اور اپس میں ملزم یوسف کو نامزد کیا۔ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، بچوں سے زیادتی یا انکا استحصال ناقابل برداشت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر 'چیلنج کیمپ' نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لیسوشل میڈیا پر 'چیلنج کیمپ' نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لیبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں 21 سالہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 90 کلو وزن کم کرنے کے ’چیلنج کیمپ‘ میں ہدف کو پورا کرنے کی کوشش کے دوران چل بسیں۔
مزید پڑھ »

نائجیریا میں شادی سے واپس آنیوالوں کی کشتی اُلٹ گئی، 100 افراد ہلاک - ایکسپریس اردونائجیریا میں شادی سے واپس آنیوالوں کی کشتی اُلٹ گئی، 100 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحادثہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کا علم گھنٹوں بعد ہوا، متاثرین کو بروقت نہیں بچایا جاسکا
مزید پڑھ »

فرانس بجلی کے منصوبوں کیلیے 18 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گا - ایکسپریس اردوفرانس بجلی کے منصوبوں کیلیے 18 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گا - ایکسپریس اردوقرض کی رقم سے سیالکوٹ، عارف والا اور وہاڑی میں بجلی کی ترسیل کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 23:23:28