گرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلق کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں ، ذرائع
تھانہ مورگاہ کے علاقے میں رات گئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، جس میں اہم افغان کمانڈر عبدالمالک کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران مزید 16 افغان باشندے بھی گرفتار کرلیے گئے، جو غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔ گرفتار کمانڈر عبدالمالک،اشرف غنی کے دورِ حکومت میں بطور کمانڈر افغانستان کام کرتا رہا اور اشرف غنی کے دورِ حکومت کے بعد عبدالمالک افغانستان سے غائب ہو گیا تھا۔ افغان کمانڈر عبدالمالک سمیت گرفتار کیے گئے تمام افغان باشندوں کو حاجی کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلق کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں ۔ تمام گرفتار افراد کو افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہسینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردی میں ملوث افغان شہری مارا گیاہلاک شخص کی شناخت لقمان خان عرف نصرت (افغان نیشنل) کے طور پر ہوئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
داتا खیل میں آپریشن میں ایک افغان شہری ہلاک24NewsHD ٹی وی چینل کے مطابق، پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے والا ایک اور افغان شہری، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں شہید ہوگیا۔ ISPR کی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دات Tackle میں کل آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کو Luqman Khan alias Nusrat کے نام سے جانا جاتا تھا۔ شہید دہشت گرد Luqman Khan alias Nusrat، افغانستان کے صوبے Khost کے Spira علاقے کا باشندہ تھا۔ ISPR کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سرکاری انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کیا جا رہا ہے تاکہ افغان باشندے کی لاش کو ہتھیانہ کیا جاسکے۔ Luqman Khan alias Nusrat کی موت جیسے واقعات پاکستان میں افغان شہریوں کی دہشتگردی میں ملوث ہونے کی غیر جاننا کر سکتے ہیں، ISPR نے کہا اور یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان افغان سرکاری انتظامیہ سے اسے اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں کوئی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
دوست نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے لڑکی کو چھلانگ لگنے پر مجبور کیا، پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیاایک لڑکی نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لڑکی کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دو اہم ٹیارٹسٹ کمانڈر ہتھیار پیش کر کے ریاست کا ساتھ دیتے ہیںدو اہم ٹیارٹسٹ کمانڈر نجیب اللہ اور عبدالرشید نے بلوچستان میں ہتھیار پیش کر کے ریاست کا ساتھ لیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے آزادی کی راہ پر گزارے ہوئے زندگی کا تجربہ کیا ہے، لیکن اب انہیں سمجھ آیا ہے کہ ریاست ہی ان کی حفاظت کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں راہنمائی کرنے والوں کی نفاق کا پتا چلا ہے اور اب انہوں نے ریاست کی حفاظت کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یہ بھی سمجھ آئی ہے کہ انہیں ریاست کی حفاظت میں ہی ان کی زندگی کا حق ہے۔ انہوں نے ریاست کی حفاظت میں ہی اپنی زندگی کا حق سمجھ کر اس فیصلہ کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جاتلی میں 17 سالہ لڑکی کے قتل میں اہم پیشرفت، چچا کو گرفتارجاتلی کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے غیرت کے نام پر اپنی سگی بھتیجی اور ہونے والی بہو کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وسیم نے زہر دے کر اپنی بھتیجی نعلین زہرہ کو قتل کیا۔ ملزم نے قتل کے بعد لاش کی تدفین کروا دی اور واقعے کو طبعی موت ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »