راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپشاور کے اسپتالوں اور طبی مراکز میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپیداسسٹنٹ کوچ نے پنڈی کی پچ پر سوال اٹھا دیےیوٹیلٹی اسٹورز بند کرنا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیفراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 370 رنز بنا لیے ہیں اور اسے خسارہ پورا کرنے کیلیے مزید 78 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی میں ہیونے والے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگال ٹائیگرز نے 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 316 رنز سے کھیل کا آغاز کیا تو مشفق الرحیم اور لٹن داس کریز پر موجود تھے۔بنگلہ دیش کی جانب سے پہلی اننگز میں شادمان اسلام نے 93، ذاکر حسن 12، کپتان نجم الحسن شانتو 16، مومن الحق 50، شکیب الحسن 15 اور لٹن داس نے 56 رنز بنائے۔ گرین شرٹس کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 2، صائم ایوب 56، کپتان شان مسعود 6، بابراعظم 0، نائب کپتان سعود شکیل 141، محمد رضوان 171، آغا سلمان 19 اور شاہین شاہ آفریدی نے 29 رنز اسکور...

بنگلادیش کے شریف الاسلام اور حسن محمود نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن مرزا اور شکیب الحسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشنتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریذاکر حسن 12 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار بنے جن کا کیچ وکٹس کے پیچھے رضوان نے لیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیےراولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیےپاکستان کے خرم شہزاد نے دو جبکہ نسیم شاہ، محمد علی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا 10ویں روز بھی جاریمہنگائی کیخلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا 10ویں روز بھی جاریجماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین 2نشستیں ہوچکی ہیں جو بے نتیجہ رہیں
مزید پڑھ »

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ: ’یہ راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے‘پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ: ’یہ راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے‘گزشتہ چند ہفتوں میں راولپنڈی کا موسم ایسی سر سبز پچ کی تیاری کے لیے موزوں رہا ہے اور پیسرز سے لدے پاکستانی اٹیک کو ایسی پچ میسر آ سکتی ہے جہاں پانچ روزہ میچ چوتھی شام کے سورج سے پہلے ہی تمام ہو جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:32:14