راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی PAKvBAN
کے کپ کی باقاعدہ تقریب رونمائی ہوئی ۔ کپتان اظہر علی اور بنگلا دیش کے کپتان مومن الحق کے ہمراہ ٹرافی کی ،تقریب رونمائی ہو ئی سپانسرز نے کہا ہے کہ قوم کو یہ دن دیکھنے کو ملے کہ پاکستانی گراونڈز میں کھیلوں کے میلے سج رہے ہیں ۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔کپ کی رونمائی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ سیریز کے انعقاد کا کریڈٹ کرکٹ بورڈ کو جاتا ہے ،...
کروں ، کوشش ہو گی کہ کراچی ٹیسٹ کے کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں ۔ جیسے جیسے پاکستان میں کرکٹ ہو گی ،انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے معاملات بہتر ہوں گے ، نئے بولنگ اٹیک پر اعتماد ہے اور اچھا پرفارم کر رہے ہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ راولپنڈی کا کراوڈ بہترین ہے اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کراوڈ بھر پور تھا ، امید ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں بھی کراوڈ سٹیڈیم کا رخ کرے گا ، ہم بنگلہ دیش کو آسان نہیں لے رہے کیونکہ ان کے پاس کھلاڑی ہیں جو میچ جتوا سکتے ہیں ۔اس موقع پر سپانسر افتخار احمد ہنڈل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی Rawalpindi PakVsBan TestSeries Trophy CricketComesHome TheRealPCB TheRealPCBMedia CricketMeriJaan
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کی ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »