راولپنڈی: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، کرونا وائرس کے مریضوں کے 35 وینٹیلیٹرز اور الگ الگ وارڈز بھی قائم کر دیئے گئے۔ راولپنڈی میں زیر
تعمیر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی کو کرونا مینجمنٹ سینڑ قائم کر دیا گیا جبکہ شہر کے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں ہولی فیملی اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں کرونا وائرس کی الگ الگ وارڈ قائم کی گئی ہیں جہاں 30 سے زائد مریضوں کو رکھا جا سکتا ہے۔
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں 20 وینٹیلیٹرز کو آپریشنل کر دیا گیا جبکہ ہولی فیملی ہسپتال میں 8 اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 7 وینٹیلیٹرز کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں ڈیمانڈ کے مطابق پنجاب حکومت نے ادویات، ماسک اور گالوز فراہم کر دیئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمان : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر شیشہ پینے پر پابندی عائد کردی گئیعمان : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر شیشہ پینے پر پابندی عائد کردی گئی Oman Banned CoronaVirus Shisha Precautions
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: ایپل کمپنی کے صارفین کے لیے اہم خبرکرونا وائرس: ایپل کمپنی کے صارفین کے لیے اہم خبر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان کے وہ ہسپتال جہاں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مفت ہوتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں بھی کورونا کیسز کی تعداد میں بھی روز بروز اضافہ
مزید پڑھ »
کویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایتکویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronavirusInKuwait USEmbassyQ8
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے کرونا ٹیسٹ کے نتیجے سے متعلق وائٹ ہاؤس اعلامیہوائٹ ہاؤس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا وائرس ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پیش نظر پی ایس ایل فائیو کے شیڈول میں بھی تبدیلیلیگ کو کتنے دن تک محدود کردیا گیا اور اب کُل کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5
مزید پڑھ »