ریکارڈ بنانے کے لیے ایک راکٹ پمپ سے ہدف کو لگاتار نو بار نشانہ بنانا تھا
مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیمہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو تحفے میں ملنے والے راکٹ نے ان کو پمپ راکٹ کی مدد سے لگا تار ہدف کو نشانہ بنانے کے ریکارڈ کی جانب راغب کیا۔ ڈیوڈ رش نے ایک اور سیریل ریکارڈ ساز اشریٹا فرمین کو اس ٹائٹل کے لیے چیلنج کیا۔ ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کے کھلونے کے ساتھ آنے والا ڈائنو سار راکٹ سے درست نشانہ نہیں لگ سکتا تھا اس لیے انہوں نے بہتر نشانے کے لیے سلنڈریکل راکٹ خریدے۔آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامندپی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیسینیٹ الیکشن: ایم کیو ایم پاکستان فیصل واؤڈا کی تجویز اور تائید کنندہ بن گئیمغربی ممالک کا دباؤ مسترد؛ اسرائیل نے رفح پر حملے کی منظوری دےدیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مزید پڑھ »
ن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانعطا تارڑ وزیر اطلاعات،احسن اقبال کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان،ن لیگ نے کابینہ تشکیل کیلیے اتحادیوں کو جمعرات کو بلالیا
مزید پڑھ »
ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیانہوامیں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »
عثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »