راکھی ساونت کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

راکھی ساونت کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عادل نے سومی خان سے کورٹ میرج کی ہے، راکھی ساونت

خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی2023 میں جنسی زیادتی کے واقعات میں فیصل آباد سرفہرستپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرلساڑھے 12 ارب کمانے والی 16 ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہمعروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل درانی کی دوسری شادی پر خاموشی توڑ دی۔

عادل درانی کی دوسری شادی کی خبر پر اب اُن کی سابقہ اہلیہ راکھی ساونت کا بھی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اُنہوں نے اس شادی کو ‘پبلسٹی اسٹنٹ’ قرار دیا۔ دوسری جانب عادل درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اُن کی دوسری نہیں بلکہ پہلی شادی ہے اور اُنہوں نے چُھپ کر نہیں بلکہ پوری دُنیا اور خاندان کے سامنے سومی خان سے شادی کی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق عادل درانی نے مئی 2023 میں راکھی ساونت سے پہلی شادی کی تھی، راکھی ساونت نےعادل درانی سے اپنی شادی کا اعلان کرنے کے چند ہفتے بعد ہی اُن کے خلاف مبینہ گھریلو تشدد کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

نگراں حکومت ریاست، سیاست اور فوج کے خلاف سازش پر فی الفور کارروائی کرے: ن لیگ کا سابق کمشنر کے الزامات پر ردعملنگراں حکومت ریاست، سیاست اور فوج کے خلاف سازش پر فی الفور کارروائی کرے: ن لیگ کا سابق کمشنر کے الزامات پر ردعملسابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کے ردعمل میں پاکستان مسلم لیگ ن نے نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست اور سیاست کے خلاف ہونے والی اس سازش پر فی الفور کارروائی کرے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کی تحقیق کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تین دن میں اپنی...
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیامحمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیاسابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:03:45