راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 سال کی عمر میں چل بسیں

پاکستان خبریں خبریں

راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 سال کی عمر میں چل بسیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 سال کی عمر میں چل بسیں Entertainment Hollywood

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ’ دی بیسٹ ‘ اور ’ واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ ‘ جیسی کامیاب فلموں سے سپر سٹار بننے والی گلوکارہ ٹینا ٹرنر طویل علالت کے بعد 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

رپورٹس کے مطابق معروف گلوکارہ کو حالیہ برسوں میں کینسر، فالج اور گردوں کی خرابی سمیت متعدد صحت کے مسائل کا سامنا تھا۔ راک این رول کی ملکہ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی ٹینا ٹرنر اپنی تیز اور پُرجوش سٹیج پرفارمنس اور تیز، طاقتور آواز کے لیے مشہور تھیں۔ گلوکارہ کی موت کا اعلان ان کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ان کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں ہوا جہاں وہ 80 ملین ڈالر مالیت کے گھر میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہی تھیں۔

خیال رہےکہ ٹرنر گریمی ایوارڈ کیلئے 25 بار نامزدکی گئی تھیں اور انہیں 8 بار یہ ایوارڈ ملا جبکہ 3 بار لائف ٹائم گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہپریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہجسٹس گل حسن کا کہنا تھا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیریئر بھول جائیں،عدالت نے اسد عمر کو ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کرنےکی ہدایت کی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

برٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نیا یونیفارم متعارف کرا دیابرٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نیا یونیفارم متعارف کرا دیابرطانیہ کی قومی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز(بی اے) نے 20سال بعد اپنا نیا یونیفارم ملازمین میں تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے۔برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں 20 سال
مزید پڑھ »

ای پی ایل: مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں آج مدمقابلای پی ایل: مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں آج مدمقابللندن : ( ویب ڈیسک ) انگلش پریمیئر لیگ ( ای پی ایل ) میں آج مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھ »

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی - ایکسپریس اردوایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی - ایکسپریس اردوJeffBezos Amazon LaurenSanchez ExpressNews
مزید پڑھ »

روسی عدالت نےامریکی صحافی کی نظر بندی میں 30 اگست تک کی توسیع کردیروسی عدالت نےامریکی صحافی کی نظر بندی میں 30 اگست تک کی توسیع کردیروس کی ایک عدالت نے امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے صحافی ایوان گیرشکووچ کی نظر بندی میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 09:11:57