مزید پڑھئے :
قبل ازیں راہول گانڈھی نے لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت پر وزیراعظم نریندر مودی کی معنی خیز خاموشی کو مجرمانہ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی تھی اور وزیراعظم نے مطالبہ کیا تھا کہ کہیں چھپ کر بیٹھنے سے بہتر ہے سامنے آئیں اور حقائق بتائیں۔ کیسے چین ہماری سرزمین میں
داخل ہوا اور کیسے اسے ہمارے فوجی جوانوں کو قتل کرنے ہمت ہوئی۔واضح رہے کہ لداخ میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کے 20 اہلکار مارے گئے تھے جب کہ درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا، جن میں سے 10 کو مذاکرات کے بعد رہا کر دیا گیا تھا تاہم چین نے بھارتی فوجیوں کی گرفتاری اور رہائی کی تردید کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی نے چین کے آگے زمین سرنڈر کردی، راہول گاندھیاگر چینی افواج بھارتی زمین پر نہیں آئیں اور کوئی زمین قبضے سے نہیں گئی تو ہمارے فوجی کیوں مارے گئے اور ہمارے فوجی کہاں مارے گئے، رہنما کانگریس
مزید پڑھ »
مودی نے چین کے آگے زمین سرنڈر کردی، راہول گاندھیاگر چینی افواج بھارتی زمین پر نہیں آئیں اور کوئی زمین قبضے سے نہیں گئی تو ہمارے فوجی کیوں مارے گئے اور ہمارے فوجی کہاں مارے گئے، رہنما کانگریس
مزید پڑھ »
’’فچ‘‘ نے پاکستان کے معاشی اہداف کو مشکل قرار دے دیا - ایکسپریس اردوحکومت کو کورونا سے نمٹنے کیلیے معاونت درکار، قرضوں کے حصول میں اضافہ ہو گا
مزید پڑھ »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ، سینئر صحافی حامد میر حکومتی وکیل ” فروغ نسیم “ پر برس پڑے ، سیدھے ہو گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس کو کالعدم قرار دیدیا ہے جس کے بعد ٹویٹر پر پیغامات کی بھرمار ہو گئی
مزید پڑھ »
چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی - ایکسپریس اردوبھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں پر حملہ کیا جو بات چیت کے لیے گئے تھے جس سے جھڑپیں ہوئیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »