رحیم یارخا ن :سکول بس الٹنےسےطلباء، اساتذہ سمیت 26افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

رحیم یارخا ن :سکول بس الٹنےسےطلباء، اساتذہ سمیت 26افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

رحیم یارخا ن :سکول بس الٹنےسےطلباء، اساتذہ سمیت 26افراد زخمی RahimYarKhan People Injured Bus Accident GOPunjabPK

عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے:شاہ محمودقریشی

جی این این کے مطابق آج صبح رحیم یارخان کی تحصیل لیاقت پورکے قریب موٹروے ایم 5 پر بس الٹ گئی۔ حادثے میں طلبہ اوراساتذہ سمیت 26 افراد زخمی ہو گئے۔ اسکول بس سیروتفریح کے لئےسکھر سے لاہورآ رہی تھی جب اچانک تیزرفتاری کے باعث موٹروے سیکشن نمبر 5 ترنڈہ محمد پناہ اور ظاہر پیر کے درمیان بس الٹ گئی ۔ ریسکیو 1122کے مطابق 11زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر خان پورمنتقل کردیا گیا ہے۔بس میں سکھر کےنجی سکول کے 51 طلبہ اور3 اساتذہ اورایک کنڈیکٹر سوار تھے۔ 15زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمیلیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمیبھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمیراولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایل او سی پر شہری آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سل
مزید پڑھ »

لاہور : یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلانلاہور : یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلانلاہور : یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان Lahore Schools Closed SolidarityWithKashmiris pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

سٹینڈرڈ ماڈل سکول کا سالانہ فن فیئر،والدین کی بھرپورشرکت،طلبانے شاندار ٹیبلو پیش کئےسٹینڈرڈ ماڈل سکول کا سالانہ فن فیئر،والدین کی بھرپورشرکت،طلبانے شاندار ٹیبلو پیش کئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹینڈرڈ ماڈل سکول (ایس ایم ایس )کی جانب سے سالانہ فن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:11:54