رشی کپور کی اداکاری کے علاوہ ان کا مزاج لوگوں کو بہت پسند تھا۔ انھوں نے کبھی انکار نہیں کیا کہ وہ بہت زیادہ شراب پیتے تھے اور نہ کبھی اس بات کو ماننے سے انکار کیا کہ ان کے بیٹے رنبیر کپور اور ان کے درمیان جنریشن گیپ موجود ہے۔
رشی کپور اور نیتو سنگھ کی شادی بالی وڈ کی مشہور شادیوں میں سے ایک تھی لیکن اپنی کتاب میں رشی کپور نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اس سے قبل ایک پارسی لڑکی کے دیوانے تھے۔ انھوں نے کتاب میں لکھا ہے کہ اس پارسی لڑکی کا نام یاسمین مہتا تھا۔
رشی کپور نے اعتراف کیا کہ ان خبروں سے ان کے تعلقات متاثر ہوئے۔ اس گپ شپ نے رشی کپور اور یاسمین کے مابین تعلقات کو ختم کردیا۔ رشی کپور کے مطابق انھوں نے یاسمین کو راضی کرنے کی بہت کوشش کی۔ لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔یاسمین مہتا اور ڈمپل کپاڈیہ سے متعلق ایک اور کہانی رشی کپور نے اپنی کتاب میں شیئر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب وہ اور یاسمین ساتھ تھے تو یاسمین نے انھیں ایک انگوٹھی تحفے میں دی۔جب راجیش کھنہ نے ڈمپل کپاڈیہ کو شادی کا پیغام دیا کیا تو انھوں نے وہ انگوٹھی ڈمپل کی انگلی میں دیکھی اور اسے اتار...
رشی کپورکے مطابق کہ یہ مسئلہ صرف ان کے ساتھ نہیں تھا بلکہ ششی کپور، ونود کھنہ اور شتروگھن سنہا بھی اس پریشانی سے دوچار تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر عارف علوی اور ان کے صاحبزادے جھوٹی خبر پھیلاتے پکڑے گئے؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا پر کچھ ایسی خبریں پوسٹ کی جا رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہاہے کہ صدر عارف علوی اور ان کے صاحبزادے جعلی خبر پھیلاتے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے اداکار رشی کپور وفات پا گئےبدھ کی صبح طبعیت بگڑنے پر انھیں ممبئی کے ایچ این ریلائنس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وہ کینسر میں ممبتلا تھے اور ان کو سانس کی تکلیف کا سامنا تھا۔ اس حوالے سے اطلاع ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے دی تھی۔
مزید پڑھ »
عرفان خان کے بعد معروف بھارتی اداکار رشی کپور بھی چل بسےممبئی : بھارتی اداکار عرفان خان کے بعد ایک اور اداکار رشی کپور نے بھی دنیا کو الوداع کہہ دیا، وہ کینسرکےعارضے میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھ »
آنسو نہیں، مُسکراہٹ کے ساتھ رشی کپور کو یاد رکھیں گے، اہلِ خانہبھارتی لیجنڈری اور سینئر اداکار رشی کپور کی موت پر اُن کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کو آنسوؤں کے ساتھ نہیں بلکہ مُسکراہٹ کے ساتھ یاد رکھیں گے۔
مزید پڑھ »
وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردوکانگریس رہنما راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے
مزید پڑھ »
وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »