سابق کرکٹر محمد رضوان کی کپتانی میں تبدیلی کو دیکھ کر حیران
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان محمد رضوان کی کپتانی میں تبدیلی کو فراری سے رکشے پر آنا قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ کے دوران انکی کپتانی کی تعریف کرتے تھے لیکن جب سے وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان مقرر ہوئے ہیں واضح فرق دیکھنےکو ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کی کپتانی کو آپ فراری سے رکشے پر آنا قرار دے سکتے ہیں، یہ 'غیر معمولی' ہے۔محمد عامر نے کہا کہ محمد رضوان کے پاس ڈومیسٹک کرکٹ اور پی ایس ایل کی کپتانی کا تجربہ تھا، انہوں نے کئی بار ٹیم کو فائنل میں پہنچایا ہے لیکن اب کپتانی میں فرق دیکھ رہا ہے کیونکہ میں اسوقت ڈریسنگ روم کا حصہ نہیں ہوں، اس لیے نہیں معلوم کیا ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کو قیادت ملنے کے بعد امید تھی کہ وہ مثبت تبدیلی لائیں گے لیکن چند مہینوں میں ایسا محسوس ہوا کہ وہ اپنی سوچ سے دور...
محمد رضوان نے گزشتہ سال اکتوبر میں وائٹ بال کی کپتانی سنبھالنے کے بعد مختصر عرصے کیلئے آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی ون ڈے سیریز میں پاکستان کی قیادت کی جہاں گرین شرٹس فتحیاب رہے۔تاہم، مسلسل تین سیریز جیتنے کے بعد، رضوان کی قیادت والی ٹیم نے حال ہی میں سہ ملکی ہوم ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی میں فتح حاصل کرنے سے محروم رہی۔چیمپئنز ٹرافی: سیمی فائنل میں جیت کا انحصار کس بات پر ہوگا؟ آسٹریلوی کپتان نے بتادیابھارتی کرکٹ ٹیم کے منیجر اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت کیوں چلے گئے؟پہلا سیمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، کئی اہم کھلاڑی باہرکپتانی کی ذمہ داری اسٹیو اسمتھ کے کندھوں پر آگئی
مزید پڑھ »
فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخلگلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسپتال کے بستر سے اپنی تصویر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی سے گرفتارایف آئی اے نے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »
امیدوار کا ملازمت سے انکار، انٹرویو لینے والے نے غصے میں کیبورڈ توڑ دیاپوسٹ لنکڈاِن پر وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
پرائم منسٹر نے رمضان میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنے کی ہدایت کیپرائم منسٹر شہباز شریف نے لاہور میں ایک میٹنگ میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنا سب سے اہم ہے۔
مزید پڑھ »